In solemn tribute to the unwavering valor of Col Manpreet Singh,Major Ashish Dhonak & DSP Humayun Bhat who laid down their lives leading from the front during this ongoing operation. Our forces persist with unwavering resolve as they encircle 2 LET terrorists including Uzair Khan
Why power department hv not changed the winter shedule in our Lolab area are we not part of the Kashmir @OfficeOfLGJandK @Dckupwar @PDDkashmir
@pddkupwara
One thing is to understand, is Lolab not the part of the Kashmir, the schedule of the electricity is same which were in winter, We the people of LOLAB is Requesting to Governor administration please change our schedule the we also take some Relief from this heat #LG#Dckupwara
ایک بات سمجھ نہیں کیا ہندوستان کا آئیں پاکستان سے کمزور ہے وہاں اگر الیکشن اسمبلی تحلیل ھونے کے تین ماہ کے اندر کرنے ھیں ۔۔۔یہاں ایسا کوئی قانون نہیں ہے کیا اگر ہے تو یہ سیاسی جماعتیں کیا کر رہی ہیں ۔۔یہ سمپریم کورٹ کا دروازہ کیوں نہیں کٹکھتی #SajadLone#UmarAbdullah#AltafBhukh
السلام علیکم
میں ایک بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ كور کمانڈر ہاؤس میں ایسا کیا تھا جو 27 افراد شہید کیئے اور سینکروں ماؤں بہنوں کی عزت کا کوئی لحاظ نہیں رکھا گیا جب مسجدِ میں حملہ ہؤا تب کوئی غدار نہیں تھا ۔اصلمیں فوج نواز شریف کی کٹپوتلی ہے
القادر ٹرسٹ کے نام پر جو 60 ارب روپے کی پراپرٹی ہے یہ عمران خان نیازی اور انکی اہلیہ کے نام پر رجسٹرڈ ہے، توپھر یہ انتقامی کارروائی کیسے ہے۔۔ صحافی کے سوال پر راناثناءاللہ کا جواب
#BOLNews#RanaSanaUllah https://t.co/pIyDM8lnYo
ملک کے کسی بھی علاقے میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، اسی لیے پہلا روزہ جمعہ کے روز ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چاند کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا