رام بستی کالونی کا واقعہ /
ضلع انتظامیہ سے لیکر مختیارکار چمبڑ سمیت سندھ حکومت کی ناکامی ہے ایڈوکیٹ علی پلھ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh
ایڈوکیٹ علی پلھ بروقت واقعہ والی جگھ پہنچے ، @palhali@HaleemAdil @
“And what I think is maybe one of the most dangerous nations in the world: Pakistan. Nuclear weapons without any cohesion” - Joe Biden
Really @POTUS 🤷���♂️
Sadly, your understanding of Pakistan is outdated by 2 decades!
This is not 2002 - it’s 2022!
https://t.co/xUwIsgoS81
منھنجي سنڌ جو ڪھڙو حال ٿي ويو آ، منھنجي ماروئڙن جو ڪھڙو حال ٿي ويو آ، اڄ سنڌ جا وارث روڊن تي ستل آهن، مٿي تي ڇت ناھي، حڪمرانن جي عيدون ٿي ويون آھن، ٻوڏ متاثرين جي نالي تي سڀ پنھنجا بنگلا ڀري رھيا آھن ۽ سنڌ جا وارث ماني لاء پريشان آهن
#ReleaseHaleemAdilSheikh
��یک سوال: کیا پاکستان میں جیل میں موجود ایک قیدی سے اس کے لواحقین نہیں مل سکتے؟ کیا جیل میں ایک زخمی کا ڈاکٹر سے معائنہ کروانا جرم ہے؟ یا یہ قانون صرف پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے لئے ہے، @HaleemAdil کوئی مجرم نہیں ہیں، جو اتنا ظلم کیا جارہا ہے
@ayesha_haleem
#ReleaseHaleemAdilSheikh
@Hammad_Azhar جب بارشین نہین ھوتین اور ھماری فصلین سوکھتین ھین تو ادی فریال تالپر کی بلغار نھر کھلی ھوتی ھے - اور جب بارش و سیلاب أتے ھین تو نھر بند کرکے ٹنڈوالھیار شھر کی طرف موڑنے کی ��وششین کی جاتی ھین - کل رات بھی ضلع انتظامیہ أبباشی کھاتے جیالون نے ملکر ٹنڈوالھیار شھر ڈبونے کی کوشش کی-
سندھ تبدیل ھوا کے نہین، سندھیوں کی حب الوطنی , پاکستان کی زنجیر PTI سے محبت کا منظر
ھم نے تو اپنے اپنے علاقوں کی سیٹیں 2018 کی الیکشن مین جیت لی تھی لیکن ھمارے ساتھ ہاتھ ھوگیااب صورتحال یہ ھے کے RO ڈی سی ایس پی اپنے پھر بھی پ پ پ والے الیکشن سے ڈرتے ھین
انشاللہ 2023 ھمارا ھے
Human Rights Situation in Pakistan, this s what s reportd in media, wht s hapening in remote, excluded areas s worse
Our Fed MoHR NHRI state departmts like WDD, Child Protection, Caucuses, Parliamentary bodies, must wake up from deep sleep
https://t.co/TtLs7k7fRj
سانگھڑ کی ایک ھندو فیملی جو رھڑکی زیارت کے لیئے گئی تھی واپسی پے بچے کی طرف سے پولکا کا اڑ کر کسی سردار کی گاڑی سے جا لگا جس کے بعد انھون نے فیملی کی گاڑی توڑی اور ��اتھ موجود مرد اویناش کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا اور بے عزت کیا اور عورتون کو حراسان کیا
@BBhuttoZardari shd act
لاہور میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی جناب حلیم عادل شیخ صاحب Haleem Adil Sheikh کی نامعلوم سول ڈریس میں ملبوس افراد کے ہاتھوں اغوا کی غیرقانونی عمل ہے جس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، ایڈوکیٹ علی پلھ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ @palhali@HaleemAdil
سندھ حکومت کی طرف سے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ پر دو جھوٹے مقدمات داخل ھونے کی سخت لفظون مین مذمت کرتے ھین -
مھذب معاشرہ عام پبلک ایسے اقدامات کو ھرگز اچھا نھین سمجھتی
بلاول بھٹو صاحب آپکی پار��ی کو ایسے اقدامات سے پرھیز کرنی چاھئے
ٹنڈو الہ یار میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے وزیراعظم @ImranKhanPTI سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پروگرام کا انعقاد.
کارکنان کی بہت بڑی تعداد میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت.
اپوزیشن کیلئے واضح پیغام ہے کہ قوم اپنے قائد کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ پختہ عزم کے ساتھ کھڑی ہے.
#BehindYouSkipper
کامیاب سندھ حقوق مارچ پر میں پوری سندھ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
حقوق سندھ مارچ کی کامیابی میں ھر ورکر ، رھنما ، لیڈر نے اپنے اپنے حصے کا کام کیا ہے
پاکستان تحریک انصاف ٹنڈوالھیار
@palhali@HaleemAdil@imran_sidra@AliHZaidiPTI@LALMALHI