@iqrarulhassan بس کر جا اور کتنا خوار ہونا ہے، تمہارے پاس عقل نام کی چیز ہوتی تو اس واقعے کو ایک دور اندیش سیاستدان کی طرح استمعال کرتے تو نہ بیعزتی ہوتی نہ قسمیں اٹھانی پڑتی نہ نہ ہی معافی مانگنی پڑتی، بلکل لوگ تعریف کرتے جب آفیسر نے کہا تھا کہ تہمارا حال بھی جواد جیسا ہوگا اس کو بولتے شکریہ
@waseemAli0007 2
گالیاں دی برا بھلا کہا اور اس کی شکل سے ایک وہشت ٹپک رہی تھی. بقول اس کے اسے جواد جیسا بولا تو اسے خوش ہونا تھا غصہ تو جب آتا جب کوئی اسے بولتا تمہارا حال عمران خان جیسا ہوگا. کیونکہ یہ عمران خان کو پسند نہیں کرتا.
یقین کرو کل کوئی اگر جواد احمد کو بولے کہ تمارا حال
@waseemAli0007 یہ گھٹیا بہت اچھا لیڈر ہے؟؟
یہ اپنے آپ کو مقبول سمجھتا اور سمجھا ہے لوگ اسے بہت چاہتے ہیں، اور یہ کہتا ہے یہ اور جواد علی ہی مقبول لوگ ہیں عمران خان کے مقابلے میں.
کل ایف آئی ہے کے اہلکار کے مبینا طور اسے کہا تمہارا حال بھی جواد جیسا ہوگا جس پر یہ بھڑک اٹھا اس اہلکار کو ....
اقرا الحس کی چیخیں بتا رہی ہے وہ اور جواد پاکستان کے بہت چہیتے سیاستدان ہیں لیکن جب کوئی اس کو بولے کہ تمارا حال بھی جواد جیسا ہوگا تو سیخ پا ہوگیا.
#IqrarHassan#BreakingNews#iqrar
@iqrarulhassan تم واقعی جاہل ہو بدتمیز ہو. تمہیں خوش ہونا تھا کہ تمہیں اس نے کہا تمہارا حال جواد جیسا ہوگا تم اور جواد بہت اچھے ہوتو خوشی ہونی تھی.
تمہیں غصہ جب آتا کوئی بولتا ہمارا حال عمران خان جیسا ہوگا. بات سمجھ ہے کہ تم بھی سمجھتے ہو جواد کی حالت کیسی ہے