میں تو جب کسی خاتون کا عبایا ٹائر کے قریب دیکھتا ھوں تو موٹر سائیکل دوڑا کر اس کو عبایا اوپر کرنے کی ترغیب دیتا
ھوں
اللہ پاک تمام ماؤں بہنوں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
اس شخص کو ہر صورت سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئے ۔۔۔
جب تک ایسے غلیظ سازشی کرداروں کو جیل نہیں بھیجا جاتا تب تک یہ شہر کو خراب کرتے رہیں گے ۔۔۔
@murtazawahab1
ایران میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب جنگ شروع ہونے میں صرف ڈیڑھ گھنٹہ باقی رہ گیا تھا۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل صاحب نے وہاں کے اعلیٰ حکام سے صرف ایک بات کہی: "میں نے سچے دل سے پوری کوشش کی ہے کہ ایک بھی جان بچا سکوں۔ آپ جو بھی فیصلہ کریں، وہ آپ کا اختیار ہے، لیکن آخرت کے روز میں آپ سے صرف یہ گواہی چاہوں گا کہ میں نے پوری دیانت داری اور اخلاص کے ساتھ جنگ کو روکنے اور انسانی جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی۔"
في قطار بلندن، قالت امرأة لشاب مسلم من أصول عربية: "عُد إلى بلدك، المغرب أو تونس."
فأجابها بأنه بريطاني ويعمل طبيبًا في هيئة الصحة الوطنية.
سألها إن كانت بريطانية، فلم ترد وهددته بإبلاغ الأمن.
الشرطة اعتقلتها، ليتبين أنها هندوسية ولا تحمل الجنسية البريطانية أصلًا، فتم ترحيلها.
Tehran: Iranians are celebrating the peace deal between US and Iran and thanking Pakistani leadership for ending Iran–US war, showing love for Pakistan and saying that Pakistan is a brotherly nation to the Iranian people.
"شام کے صدر احمد الشارع نے حیرت انگیز طور پر اس ملک کو ایک ساتھ کھینچ لیا ہے۔ وہ بہت قابل ہے، اور وہ میرے لیے بہت اچھا رہا ہے۔
اس نے ہر اس چیز کی حفاظت کی ہے جو میں نے مانگی ہے۔ اور اگر اسرائیل باقی سب کو مارے بغیر کام نہیں کر سکتا تو وہ کام کرے گا۔ شام کام کرے گا۔"
ڈونلوڈ ٹرمپ
BREAKING: TRUMP IS REPORTEDLY CONSIDERING FIRING SEVERAL SENIOR OFFICIALS WHO OPPOSED THE IRAN DEAL INCLUDING HEGSETH & RATCLIFFE
A senior US official said: “The argument has been settled. Those who opposed it may pay a personal price.”
- Israel Hayom
سی پیک کا 75% پنجاب پر لگاکر اب کہتے ہیں قرض واپسی پورا پاکستان کرے کیوں بھئی باقی صوبے کیوں دیں، جتنا جد صوبے میں لگا ہے وہ صوبہ سی پیک کا قرض ادا کرے۔
The UNAMA resolution, adopted today by consensus, expresses the Security Council's serious concern over the presence of terrorist groups in Afghanistan, which continue to pose a grave threat to international peace and security.
It is, indeed, deeply concerning that the elements within the Taliban regime are actively collaborating with several terrorist groups and providing them with safe havens.
The TTP, BLA, Majid Brigade, ISIL-K, Al-Qaida and ETIM continue to operate with impunity inside Afghanistan. Many of these terrorist groups are responsible for cross-border terrorist attacks targeting Pakistani civilians and law enforcement personnel, including critical infrastructure and public places.
World peace has been sustained through the mediation of the nation of peace #Pakistan. This achievement is credited to the leadership of @CMShehbaz and the guidance of Army Chief Field Marshal #AsimMunir. 🇵🇰 #PakistanZindabad
EEUU sigue humillando a las selecciones de fútbol que juegan en el Mundial. Ahora le tocó a Uruguay. Los jugadores fueron tratados como narcos, con inspección de perros antidrogas y uniformados con detectores de metales.
La FIFA perpetró una vergüenza histórica este año.
📹 @FutboliPolitica
جس طرح ہمارے یہاں چھوٹے ایکسپورٹرز ہیں اسے طرح بیرون ملک چھوٹے امپورٹرز بھی ہیں
کوئی 500 ڈالر کا آرڈر دیتا کوئی 1000 ڈالر کا
اور اتنی سی پیمنٹ کے لیے گورے کہتے کوئی ایسا طریقہ بتاو کہ ہم اپنی موبائل ایپ سے پیسے ٹرانسفر کر دیں
جو کے چائینہ میں عام کرتے ہیں
ویسٹرن یونین منی گرام ریمٹلی وغیرہ
لیکن ہمارے والوں نے سخت پابندیاں لگائی ہوئی کہ ایکسپورٹ کی پیمنٹ بینک اکاونٹ میں ہی آئے وہ بھی بینک کے ذریعے ہی
سو ڈالر وہاں سے فیس لگتی بھیجنے کی
اور تیس چالیس یہاں والے کاٹ لیتے
اب جس کا 500 ڈالر کا آرڈر ہو
کیا وہ اتنی سی رقم کے لیے اتنی فیس ادا کرے گا؟؟
نہیں
لہذا گورے اب پاکستان کی جگہ چائینہ اور دوسرے ممالک کو آرڈر دے دیتے
پرانے گھٹیا نظام کی وجہ سے ملکی کاروبار نہیں بڑھتا