ہے قائم مثال امامت دے جیویں فرض حسین ادا کیتن
اهہ پاک کلام تے مسجد منبر انجے سمجهه حسین عطاء کیتن
شیبی نہ ویکهه انهاں وعدیاں نوں جہڑے نال حسین خدا کیتن
اوہ خرچے گنڑ اسلآم اتے جہڑے رل کے بهین بهرا کیتن
@Monajaved9
وزیراعلی مریم نوازشریف صاحبہ کی قیادت میں الحمدللہ عشرہ محرم الحرام خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوا، محرم الحرام کے پرامن اور باوقار انعقاد پر تمام اضلاع کی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، ہیلتھ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں کی مخلصانہ کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔ سخت ترین گرمی میں عزاداروں کو راحت پہنچانے کے لیے تمام اقدامات شاندار اور منفرد تھے۔
وزیراعلی مریم نواز کے پر امن محفوظ پنجاب کے ویژن کو عملی شکل دینے میں جس جس نے اپنا فرض ادا کیا ان سب کی محبتوں کو محنت کو سلام۔
کسان پہلے ہی مہنگائی اور اخراجات کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، حکومت سے فوری اور شفاف خریداری نظام کی اپیل ہے تاکہ کسان کا حق محفوظ رہ سکے
ضلع سرگودھا تحصیل بھیرہ بھلوال
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
گندم کی ابھی تک گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے نہ تو خریداری شروع کی گئی ہے اور نہ ہی باردانہ جاری کیا گیا ہے
کسانوں کی محنت سے تیار ہونے والی گندم جب آڑھتیوں کے پاس پہنچ جائے گی تو پھر حکومت کی جانب سے خریداری شروع کی جائے گی، جو کہ کسانوں کے لیے مزید مشکلات کا باعث بنے گا
۔
*سفید پوش طبقے کا جنازہ*
258 سے 458 روپے کا سفر صرف نمبروں کا فرق نہیں، بلکہ لاکھوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے کی کہانی ہے۔ ایک مزدور جس کی تنخواہ محدود ہے، وہ اب دفتر جائے یا بچوں کا پیٹ پالے
ایک کسان ڈیزل کھاد لیں یہ اپنے بچوں کی پرورش کریں شیم شیم شیم
@CMComplaintCell
اگر واقعی مریم نواز صاحبہ ریٹس کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو اچانک ٹیمیں بھیج کر خود چیک کروائیں۔
بھلوال میں سہولت بازار میں ریٹ لسٹ کچھ اور اور وصولی کچھ اور ہو رہی ہے۔ انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے، عملی کارروائی کی ضرورت ہے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@PMLNSGDofficial
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK بازار کا حال یہ ہے کہ ریٹ لسٹ کچھ اور لگی ہوتی ہے اور وصولی کچھ اور کی جا رہی ہوتی ہے۔ اگر سرکاری ریٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے تو عوام کو حقیقی ریلیف مل سکتا ہے۔
حکومت اگر واقعی ریلیف دینا چاہتی ہے تو صرف اعلانات نہیں بلکہ عملی نگرانی اور سخت کارروائی ضروری ہے
@GovtofPunjabPK اگر واقعی صاحبہ ریٹس کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو اچانک ٹیمیں بھیج کر خود چیک کروائیں۔
میں سہولت بازار میں ریٹ لسٹ کچھ اور اور وصولی کچھ اور ہو رہی ہے۔ انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے، عملی کارروائی کی ضرورت ہے۔
@MaryamNSharif اگر واقعی مریم نواز صاحبہ ریٹس کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو اچانک ٹیمیں بھیج کر خود چیک کروائیں
بھلوال میں سہولت بازار میں ریٹ لسٹ کچھ اور اور وصولی کچھ اور ہو رہی ہے۔ انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے، عملی کارروائی کی ضرورت ہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK اگر واقعی مریم نواز صاحبہ ریٹس کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو اچانک ٹیمیں بھیج کر خود چیک کروائیں۔
بھلوال میں سہولت بازار میں ریٹ لسٹ کچھ اور اور وصولی کچھ اور ہو رہی ہے۔ انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے، عملی کارروائی کی ضرورت ہے۔
جہاں حکومت اتنے منصوبے چلا رہی ہے، وہاں کسانوں کے بارے میں بھی سنجیدگی سے سوچنا چاہیے محض ٹریکٹر تقسیم کرنے یا قرضے دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا کسان کو سب سے زیادہ فائدہ تب ہوگا جب اس کی اصل لاگت کم کی جائے
جو سبسڈیاں دی جا رہی ہیں اگر انہیں براہِ
لاگت کم ہوگی تو پیداوار بڑھے گی مہنگائی کم ہوگی اور عام آدمی کو بھی سستی اشیائے خورونوش ملیں گی
وقت آ گیا ہے کہ نمائشی اقدامات کے بجائے عملی اور مؤثر فیصلے کیے جائیں کسان کو سہارا دو ورنہ کھیت خالی ہوں گے اور اس کا نقصان سب کو اٹھانا پڑے گا
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK