Minister @ClimateChangePK, Dr. Musadik, represented Pakistan at the 2nd Shamakhi Retreat of Climate Negotiators held in #Azerbaijan from 23–24 July. With over 40 delegations in attendance, the retreat created space for open, honest, and forward-looking dialogue ahead of #COP30.
ہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے۔
انتخابی عمل میں خامیوں اور اعتراضات کو باہمی تعاون اور سیاسی بات چیت سے ہی دور کیا جاسکتا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کا ضمنی انتخابات میں نو منتخب ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارکباد
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب ارکان کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔
ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
عالمی مالیاتی اداروں، خبررساں اداروں اور سرویز میں معاشی بہتری کی پیش گوئیوں نے بھی عوام کی رائے پر مثبت اثر ڈالا ہے۔
8 فروری کے بعد اپوزیشن کے غیر سیاسی رویوں نے بھی اُن کے حامیوں اور عوام کو بددِل اور مایوس کیا ہے۔
Dr. Malik Mukhtar Ahmed Bharath has officially assumed charge as Coordinator to the Prime Minister on National Health Services, Regulations, and Coordination.
The commitment of providing new stretchers and beds to Mayo Hospital's emergency made by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz, last night, has been honoured within 24 hours. Moreover, a prayer area has also been designated.
پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ مریضوں کو دوسرے شہر علاج کی غرض سے نہ جانا پڑے۔
~ نو منتخب وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا ملک محمد احمد خان کے سیپکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد
ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے ایوان کو آئینی اور بہتر انداز سے چلائیں گے شہباز شریف