نہ وارنگ نہ کوئی بات سرکاری افسر صاحب آئے غریب ریڑھی والے کو بازو سے پکڑا اور تھانے لے گئے اس بیچارے کی ریڑھی کا کیا بنا؟ اس پے موجود سامان کا کیا بنا؟ کوئی نہیں جانتا
اقرار الحسن کی ضمانت منظور ہو گئی : ایک بھونڈا ترین مقدمہ اور گھر میں گھس کر جس طرح گرفتاری کی گئی وہ قابل مذمت : ساتھ ہی دوسری طرف ہمارے بھائی حسنین رفیق ابھی تک لاپتہ ہیں اور نہیں معلوم کس کی حراست میں ہیں - اللہ رحم فرمائیں اور حسنین جلد واپس آئیں : آمین
صحافی حسنین رفیق کے کیس میں بھائی میاں علی اشفاق صاحب کی انٹری!
حسنین رفیق کی بازیابی کا کیس 27 ستمبر کو پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہے، جس میں وکیل میاں علی اشفاق صاحب پیش ہوں گے۔
حکومت کی طرف سے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف دہشت گردوں کی سہولت کار ہے اس لئے تحریک انصاف کی قیادت پر حملہ نہیں ہوتا یہ دعویٰ بالکل غلط ہے تحریک انصاف کے کئی رہنما اور صوبائی وزرا دہشگرد حملوں میں شہید ہو چکے ہیں کچھ وزرا پر تو خودکش حملے بھی ہو چکے ہیں لیکن افسوس کہ ان شہیدوں کی قربانی سے انکار کیا جاتا ہے جو ناانصافی اور ظلم ہے
تحریک انصاف کے ��یم این اے شفقت اعوان جیو کے سٹوڈیو میں تو ماسک لگا کر پہنچ گئے لیکن انکی واپسی کے بارے میں ہم پریشان رہے کہ کہیں باہر جا کر گرفتار نہ ہو جائیں
الرٹ: خیبرپختونخوا میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ، 26 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 31 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے ہٹا دیئے گئے، محکمہ قانون کا اعلامیہ جاری۔۔!!
اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے