📢 لانگ مارچ کی براہِ راست کوریج آج سے شروع!
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے روانگی کی لائیو کوریج اور لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جڑے رہیں۔
🔴 یوٹیوب پر براہِ راست دیکھیں:
https://t.co/uHignumbHI
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
یہ بے غیرتی ہے۔
آپ کے حساب سے ہر پشتون دہشت گرد ہے کیا ؟ یہی حرکت تم لوگوں نے بنگالیوں کے ساتھ کی یہی حرکت آج پشتونوں کے خلاف کر رہے ہو۔ کچھ شرم کرو۔ سیاسی بیانیے کے لئے دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا بند کرو۔
#خان_کا_محبوب_ونگ_یوتھ_ونگ_یوتھ_ونگ
اپر وزیرستان مکین میں لانگ مارچ کے لیے جانے والے انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ
مکین میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جانے والے افراد پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور فائرنگ کی ہیں، جس کے نتیجے میں یوتھ ونگ کارکنان زخمی
"سہیل افریدی عمران خان کا وزیر اعلی ہے۔ ہم اس کی قیادت میں لانگ مارچ کے لئیے جا رہے ہیں، ہمارے ورکرز کے پاس نہ ڈنڈے ہیں نہ غلیل، وہ پر امن ہیں۔"
سابق وزیر اعلی سردار علی امین گنڈا پور کا لانگ مارچ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو۔
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔