پاکستان کی معیشت بہت خراب ہے پر ہمیں بھاشن دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، بھارت پر قرضہ 3 کھرب ڈالر سے زیادہ ہے جبکہ پاکستان پر قرضہ 130 ارب ڈالر کا ہے، حیدر حیات خان نے بھارتی اینکر کی بولتی بند کر دی
ناروے کی فی کس آمدنی اور اُن کا وزیر خارجہ اپنا سامان اسلام آباد ائیر پورٹ پر خُود گھسیٹ رہا ہے
پاکستان کی فی کس آمدنی اور اسلام آباد کے کمشنر اور آئی جی کا کروفر ۔۔۔۔ آج کا ایڈیٹوریل 👇
پاکستان کا یہ معاہدہ پورے خطے کی صورتحال بدل دے گا پاکستان بہت چالاک ہے یہ سب امریکہ کو اس خطے سے باہر کرنے کی تیاری ہے اور اس سب کا اصلی کھلاڑی پاکستان ہے۔ انڈین تجزیہ کار پروین ساہنی
ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
ڈاکٹر آصف جو کہ امریکہ میں اپنی نوکری اور گرین کارڈ سب چھوڑ کر خیبر پختونخواہ میں آئے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، آج انکو تحریک انصاف حکومت نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے نکال دیا
یہ رہا 14 سالہ تبدیلی کا انجام!
اس نوسرباز ٹولے نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ذلیل کیا۔
یہ وجہ ہے پی ٹی آئی چیک پوسٹوں پر تعینات فورسز کے خلاف ہے👋
میرا نام شیر علی خان ہے،،
میں سہیل آفریدی کا گارڈ ہوں آج سہیل آفریدی کے پاس ایک گاڑی آئی جسے میں نے چیک کیا تو وہ چرس سے بھری ہوئی تھی میں نے اسے روکنے کی کوشش کی تو وہ غصہ ہو گیا اور مجھے نوکری سے نکلوا دیا،،،
ان سے ملئیے۔۔ یہ ہیں خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیم کے انقلابی وزیر صاحب
عمران نیازی نے انکے بارے میں کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہی کرتے۔ انگریزی سر کے اوپر گزر گئ تو طالبہ کو اپنی بات سمجھانے کیلئے پشتو میں بولنا پڑا
خواجہ آصف نے محسن نقوی کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔ انہوں نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزارت میں بدعنوانیوں پر مبنی آڈٹ رپورٹ ٹوئٹ کر دی تاکہ پتہ چلے ان کا اپنا سسٹم کیسے چل رہا ہے۔ کیا اب جوابا محسن نقوی بھی جرات کر کے وزیردفاع کی وزارت اور ذیلی فوجی اداروں کی آڈٹ رپورٹس ٹوئٹ کرنے کی ہمت کریں گے؟
دو اہم وزیروں کی ایک دلچسپ کہانی
👇
https://t.co/5BwBYoQls8 via @YouTube
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
جو شخص (ندیم افضل چن)جنرل فیض کے خوف سے اپنی جماعت چھوڑ کر PTI میں چلا گیا تھا
وہ آج اُس راجپوت (رانا ثناء اللہ) کو بزدلی کی طعنے دے رہا جس نے موت کی کال کوٹھری میں بھی سچ بولنا نہیں چھوڑا تھا
میں نے کبھی بھارت جیسی گندی جگہ نہیں دیکھی اس سے بھی گندا انکا ذات پات کا نظام ھے میں نے اپنے ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں اپنے انڈین ڈرائیور کو کھانے کی دعوت دی جب وہ آ گیا تو ہوٹل والوں نے اُسے اندر نہیں آنے دیا اور مجھے بتایا یہ نچلی ذات کا ھے ادھر کھانا نہیں کھا سکتا پھر میں اُس ہوٹل سے نکل کر اُسے دوسرے بریانی کے ریسٹورنٹ میں گیا وہاں بھی مجھے یہی کہا گیا یہ اندر داخل نہیں ھو سکتا کیونکہ یہ نچلی ذات کا ھے پھر ہمیں ہوٹل کے باہر ٹیبل لگا کر کھانا دیا گیا. سابقہ امریکی سی آئی اے آفیسر
بڑی بریکنگ نیوز
بھارتی فوجی افسران کا سرکاری افسران اور پارلیمنٹیرین کے خلاف میٹنگ کا بائیکاٹ اور واک آؤٹ، فوجی افسران نے افواج پاکستان اور چین کا مقابلہ کرنے کیلئے زیادہ فنڈز کی ڈیمانڈ کی جسے مسترد کر دیا گیا. جس کے نتیجے میں فوجی افسران اجلاس چھوڑ کر چلے گئے
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟