محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
وہ حقائق جو آئی ایس آئی کے انتہائی حساس عہدے سے لے کر نیکٹا کی کمان تک۔۔ میجر جنرل فیصل نصیر آخر ہے کون؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے
#PakArmy#ISI
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔
MA Political Science, PU
MSC Computer Sciences, University of Management and Technology
MSC Telecommunication Engineering, LSBU London
اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
ڈنمارک میں آپ کو Royal Copenhagen کے برانڈڈ برتن ہیں کافی مہنگے ہوتے یہ ایک پلیٹ باون ہزار کی ہے تقریباً ہر گھر میں اس کا ایک آدھ برتن لازمی ہوتا یہ ڈنمارک کے شاہی خاندان کی کمپنی تھی جو 1775میں بنی ڈھائی سو سال سے ان کا تقریباً یہی سادہ ڈیزائن ہے اسے Blue Fluted Plain کہتے یہ ہاتھ سے بنے پورسلین کے برتن اس لیے بے حد مہنگے یہ پینٹنگ بھی ہاتھ سے ہوتی ہے کہتے ایک برتن مکملُ ہونے سے پہلے تیس ہنر مند ہاتھوں سے گزرتا جس وجہ سے مہنگے ہیں ایک چائے کا کپ بھی 35ہزار کا ملتا ہے بہت اچھی کوالٹی کے ہیں ان پلیٹ پر سکریچ وغیرہ نہی پڑتا ہے
غیر ملکی دوروں میں سربراہان اور مہمان کی بدن بولی پہناوے ہر چیز کی عالمی میڈیا ہر اہمیت ہوتی سفارتی لحاظ سے یہ بہت سے پیغامات دے رہے ہوتے ہیں اس وقت عالمی میڈیا پر پاکستان کے آرمی چیف کی ایرانی وفد کو جنگی وردی اور امریکی صدر کو سادہ لباس میں ملنے کی بہت سی وجوہات بیان ہو رہی ہیں ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ ایران کا وفد جنگ کے بعد پہلی بار باہر ملک گیا اسرائیل مہمان وفود کو بیرون ملک حملے کرتا رہا ہے ایران میں حماس کے سربراہ کو شہید کیا قطر میں حملہ کیا تو پاکستان کے فوجی سربراہ کا جنگی لباس اسرائیل وغیرہ کے لیے پیغام تھا کہ ہمارے مہمان پر حملہ اعلان جنگ تصور ہو گا
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
زندگی کے بارے میں 15 شرمندہ کُن سچائیاں جن کا لوگوں کو دیر سے علم ہوتا ہے۔
1. زیادہ شیئر نہ کریں—پرائیویسی سکون اور طاقت کا باعث بنتی ہے۔
2. چاہے آپ اپنے دوستوں، رشتہ داروں یا خاندان پر کتنا بھی اعتماد کریں، انہیں سب کچھ نہ بتائیں۔
3. بہترین انتقام بالکل بھی انتقام نہ لینا ہے—آگے بڑھیں، خوش رہیں، اندرونی سکون حاصل کریں اور کامیاب ہوں۔
4. جب آپ درست ہوتے ہیں تو کوئی یاد نہیں رکھتا، لیکن جب آپ غلط ہوتے ہیں تو کوئی بھولتا نہیں۔
5. اگر آپ "صحیح لمحے" کا انتظار کرتے رہیں گے، تو آپ پوری زندگی ضائع کر دیں گے اور کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
6. آپ کو کسی کو بھی وضاحت دینے یا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
7. جو لوگ آپ کے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں، ان کے پاس آپ پر طاقت ہوتی ہے—سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں کہ آپ یہ طاقت کس کو دیتے ہیں۔
8. ہر چیز پر ردعمل دینا بند کریں۔
9. کوئی آپ کو بچانے نہیں آئے گا کیونکہ آپ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں۔
10. جب آپ دوسروں کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تو آپ خود کبھی اچھے نہیں لگتے۔
11. ایک جھوٹا دوست دشمن سے بھی بدتر ہوتا ہے۔
12. آپ کی آرام دہ زندگی (Comfort Zone) آپ کے خوابوں کو تباہ کر سکتی ہے۔
13. وہ چیزیں قبول کرنا بند کریں جن سے آپ متفق نہیں ہیں۔
14. ہمیشہ ضرورت سے کم بات کریں۔
15. ان لوگوں کی پروا نہ کریں جو آپ کا احترام نہیں کرتے۔