( مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں بہت کمی آ گئی ہے )
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ''؟
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
تقریباً 5 دہائیاں قبل جب رضا شاہ پہلوی کو پتہ چلا کہ امریکہ نے اسے جتنا استعمال کرنا تھا کر لیا تو اب بھاگنے کا وقت ہے تو انٹرویو میں امریکہ اور صیہونیوں پر کیسے الزام تراشیاں کر رہا ہے۔ اور اسی رضا شاہ پہلوی کو دوبارہ پاور میں لانے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔
اسی طرح باجوہ نے تمام صحافیوں کو بٹھا کر بتایا کہ شریف برادران اور زرداری چور اور کرپٹ ہیں پھر انہیں کو اقتدار میں واپس لے آئے۔
میں صرف بتانا تھا کہ مسلمان کا دشمن کوئی اور نہیں مسلمان ہی ہے تو پہلے غداروں کو مارو دشمن کو بعد میں دیکھ لیں گے۔