بہنوں نے اکیلے دھکے کھائے ہیں یہ برستی مینڈک صرف مومنٹیم خراب کرنے کو اکھٹے ھوئے ہیں ان کا اکھٹا ھونا ان کی ضرورت ھے
پوری قیادت کو آئینہ میاں عباد فاروق نے بہت اچھے سے دیکھیا ھے ۔۔۔
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی#عمران_کی_رہائی_تحریک_سے
*کُلَّمَا أَرَدْتُ أَنْ أَكْتُبَ عَنْ أُمِّي أَدْرَكْتُ بِأَنَّنِي أُمِّي*
"جب بھی میں اپنی ماں کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں، مجھے احساس ہوتا ہے کہ میں ان پڑھ ہوں"❤️🥹