"اب نہ آپ نے گولیاں کھانی ہیں، نہ کسی نے گولیاں مارنی ہیں کیونکہ یہ سپاہی بھی ہمارے بچے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں ۔ شہادتیں کس کی ہورہی ہیں سپاہیوں کی اور عوام کی، علیمہ خان
#ناحق_قید_کے_3سال
@GaziAmirGujar پاکستان کو ہر قسم کے بیرونی انحصار سے نکل کر خودمختاری، مضبوط معیشت اور آزاد خارجہ پالیسی کی طرف بڑھنا چاہیے، یہ ایک قابلِ غور مؤقف ہے۔ اصل کامیابی اس سوچ کو عملی اقدامات میں ڈھالنے میں ہے۔
پاکستان کی فوج کی قربانیوں سے کسی کو انکار نہیں۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ عوام کو ہر سطح پر قانون کی بالادستی، غیرجانبداری اور بلاامتیاز احتساب نظر آنا چاہیے۔ نہ کہ ایسے عناصر کی پشت پناہی کا تاثر پیدا ہو جو بدعنوانی یا قانون شکنی کے الزامات کا سامنا کر رہے ہوں @OfficialDGISPR
پائیدار اصلاحات صرف حکومت یا کسی ایک ادارے سے نہیں آتیں۔ ان کے لیے سیاسی قیادت، ریاستی اداروں، کاروباری طبقے، میڈیا، سول سوسائٹی اور عام شہریوں سب کا کردار اہم ہوتا ہے۔ عوامی شرکت، شفاف حکمرانی اور آئینی طریقۂ کار کے ذریعے ہی دیرپا تبدیلی کے امکانات مضبوط ہوتے ہیں۔@MohsinnaqviC42
یہ اپنے بوجھ کے نیچے خود ہی بیٹھ گئے ہیں،
اب ٹی وی پہ آ کے کہتے ہیں یہ نظام نہیں چل رہا،یہ مجرم ہیں جنہوں نے عمران خان کی حکومت گرائی، مجرم ہیں جنہوں نے لوگوں کو بے روزگار کیا
کرک میں علیمہ خان کا خطاب 🔥
Once again, I am sharing with the public the seat-sharing arrangement between the PPP and PML-N that, according to internal sources, was finalized a few days ago during a meeting at the CP Hotel.
LA-25: Shah Ghulam Qadir
LA-26: Mian Waheed
LA-27: Javed Ayub
LA-28: Bazil Naqvi
LA-29: Mukhtiar Abbasi
LA-30: Mustafa Bashir
LA-31: Saqib Majeed Raja
LA-32: Raja Farooq
LA-33: Diwan Chughtai
Meanwhile, in Neelum, one seat is reportedly being secured for Shah Ghulam Qadir and another for Mian Abdul Waheed.
What is most surprising is that this alleged distribution was not carried out by a subordinate official but by the “Big Sahib” himself. It is only fitting to thank the Joint Public Action Committee, as it now appears that even these political compromises are being personally overseen by the highest authority.
#RightsMovementAJK #JammuKashmirJointPublicActionCommittee #AJKRightsMovement #StandWithKashmir #Rawalakot
عوامی ایکشن کمیٹی نے کل سے لانگ مارچ کی کال دیدی۔
کل 26 جولائی کو میرپور ڈویژن سے لانگ مارچ کا آغار ہو گا قافلے راولاکوٹ دھرنے میں پہنچیں گے اور 27 جولائی کو بعد از نماز ظہر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔
عمر نذیر کشمیری
آزاد کشمیر کے مسائل صرف سیکیورٹی یا صرف سیاست تک محدود نہیں بلکہ ان میں معاشی، آئینی، انتظامی اور عوامی اعتماد کے پہلو شامل ہیں۔ ایک دیرپا حل کے لیے مکالمہ، قانون کی حکمرانی، اور عوامی مسائل کے عملی حل پر توجہ دینا سب سے زیادہ مؤثر راستہ ہو سکتا ہے
قانونی طور پر، کسی شخص کو غدار (Traitor) قرار دینا صرف عوامی یا سیاسی الزام سے نہیں ہوتا۔ پاکستان میں آئین اور قانون کے مطابق سنگین الزامات کا فیصلہ عدالتیں کرتی ہیں، نہ کہ سیاسی بیانات یا سوشل میڈیا۔
Further protest in the UK today against the state violence in Azad Kashmir which resulted in several deaths. Why can't the UK Govt apply Magnitsky style sanctions on Pakistani Officials committing human rights abuses in Pakistan, asks @JehanzebParacha to MP @andrewpakes_
کشمیری عوام کی آواز کو سننا کمزوری نہیں، جمہوریت کی طاقت ہے۔ بنیادی حقوق، انصاف اور قانون کی حکمرانی ہر شہری کا حق ہے۔ اختلافِ رائے کو احترام کے ساتھ سنا جانا چاہیے۔
#RightsMovementAJK#HumanRights#Justice
مظفرآباد گولی چلنے کے بعد عوام جوش میں فورسز کے سامنے ڈٹ گئی، سرکاری گاڑیوں پر ڈنڈے برسے جبکہ پولیس کی گاڑیاں عوام کو کچلتی ہوئی فرار
#RightsMovementAJK