معزز صارفین سے گزارش ہے کہ بارش میں اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔
بجلی کے تاروں، کھمبوں کے قریب ہرگز نہ جائیں۔
بجلی کی خرابی کی صورت میں خود مرمت کرنے کی کوشش نہ کریں فوری اطلاع متعلقہ میپکو دفتر یا ہیلپ لائن 118 پر دیں۔ @akleghari@MoWP15
بارش کے دوران تاروں اور بجلی کے کھمبوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع متعلقہ دفتر یا ہیلپ لائن 118 پر دیں۔
تمام فیلڈ افسران کو حفاظتی انتظامات کے ساتھ بجلی کی بحالی کا کام تیز کرنے اور صارفین کو کم سے کم وقت میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کے باعث ملتان، ڈی جی خان اور مظفرگڑھ ریجن میں میپکو کے 150 فیڈرز ٹرپ، بجلی کی فراہمی متاثر۔
بارش کے باعث 13 فیڈرز پر بریک ڈاؤن، میپکو کی آپریشن ٹیمیں بجلی بحال کرنے میں مصروف۔
متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہے۔
(1/2) وفاقی وزیرِ توانائی پاور ڈویژن، سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں میپکو نے دو برس کے دوران 36 ارب روپے کے خسارے کو 1.05 ارب روپے کے منافع میں تبدیل کر دیا۔
Writing
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات پر بجلی کے بل کا نیا، سادہ اور شفاف فارمیٹ متعارف ۔ اب بل میں ادائیگی کی رقم، مقررہ تاریخ، یونٹس کے استعمال اور دیگر اہم معلومات زیادہ واضح انداز میں درج ہوں گی جبکہ QR کوڈ کے ذریعے ڈیجیٹل سہولیات تک بھی آسان رسائی حاصل ہوگی۔
@MoWP15
بل پر موجود کیو آر کوڈ اسکین کریں، اپنی بینک موبائل ایپ سے فوری ادائیگی کریں اور انعامات کے لیے اہل قرار پائیں۔
ہر ماہ جیتئے:
ایک 42 انچ ایل ای ڈی
ایک اسمارٹ فون
چار ایئر پوڈز
بذریعہ QR کوڈ اور راست کے بل ادائیگی پر۔
@akleghari@GovtofPakistan@MoWP15