بارش کے دوران تاروں اور بجلی کے کھمبوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع متعلقہ دفتر یا ہیلپ لائن 118 پر دیں۔
تمام فیلڈ افسران کو حفاظتی انتظامات کے ساتھ بجلی کی بحالی کا کام تیز کرنے اور صارفین کو کم سے کم وقت میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کے باعث ملتان، ڈی جی خان اور مظفرگڑھ ریجن میں میپکو کے 150 فیڈرز ٹرپ، بجلی کی فراہمی متاثر۔
بارش کے باعث 13 فیڈرز پر بریک ڈاؤن، میپکو کی آپریشن ٹیمیں بجلی بحال کرنے میں مصروف۔
متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہے۔
معزز صارفین سے گزارش ہے کہ بارش میں اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔
بجلی کے تاروں، کھمبوں کے قریب ہرگز نہ جائیں۔
بجلی کی خرابی کی صورت میں خود مرمت کرنے کی کوشش نہ کریں فوری اطلاع متعلقہ میپکو دفتر یا ہیلپ لائن 118 پر دیں۔ @akleghari@MoWP15
(3/3) اس موقع پر نیشنل گرڈ کمپنی اور ڈسکوز کے ڈیٹا کے تحفظ، محفوظ مواصلاتی نظام، ممکنہ تکنیکی تعاون اور اس کی افادیت کا جائزہ لینے کے لیے ماہرین پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا.
(2/3) اجلاس میں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر میجر جنرل (ر) علی فرحان اور ان کی ٹیم نے ادارے کی ٹیلی کمیونیکیشن، کنیکٹیویٹی اور ڈیٹا سینٹرز سے متعلق استعداد پر بریفنگ دی۔
(1/3) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت پاور سیکٹر کے ڈیٹا اور مواصلاتی انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے ساتھ ممکنہ تعاون سے متعلق جائزہ اجلاس۔
استعمال کا نتیجہ ہے، ترجمان پاور ڈویژن
آزاد اور خودمختار بورڈ آف ڈائریکٹرز، مؤثر نگرانی اور آٹومیشن نے میپکو کی کارکردگی میں کلیدی کردار ادا کیا، ترجمان پاور ڈویژن
میپکو کی کامیابی ایک قابلِ تقلید اصلاحاتی ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے، ترجمان پاور ڈویژن
آزادانہ فیصلہ سازی، شفافیت اور
حکومتِ پاکستان
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
اسلام آباد، 8 جولائی 2026
خسارے کی شکار میپکو منافع بخش کمپنی بن گئ، ترجمان پاور ڈویژن
میپکو نے دو برس میں 36 ارب روپے کے خسارے سے نکل کر 1.05 ارب روپے کا منافع حاصل کر لیا، ترجمان پاور ڈویژن
وفاقی وزیر پاور سردار اویس احمد خان
پاور ڈویژن
میپکو کی ریکوری کی شرح 98.6 فیصد سے بڑھ کر 100.8 فیصد تک پہنچ گئی، ترجمان پاور ڈویژن
مؤثر بلنگ، بجلی چوری کی روک تھام اور اصلاحات سے میپکو کی مالی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی، ترجمان پاور ڈویژن
میپکو کی کامیابی جامع اصلاحات، مؤثر نگرانی اور جدید ٹیکنالوجی کے