@InsafianBloch @Mepco__info_off @MepcoA@MoWP15@kdastgirkhan This office already informed said company as well as send demand for allocation. Also this office tried to restore said area with reclaimed transformer but there are 2 groups . One demanding new transformer and resist to install reclaim transformer and
میپکو آپریشن سرکل ڈیرہ غازی خان کے کانفرنس روم میں ایم اینڈ ٹی اور آپریشن ونگ کے درمیان باہمی رابطہ کاری اور آپریشنل امور کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایڈیشنل چیف انجینئر (ایم اینڈ ٹی-II) میپکو ملتان انجینئر ملک محمد یوسف اور سپرنٹنڈنگ
سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو (آپریشن) سرکل ڈیرہ غازی خان انجینئر ملک خورشید احمد نے ایکسین میپکو ڈیرہ غازی خان انجینئر عزیز الرحمن کے ہمراہ میپکو سب ڈویژن شاہ صدر دین کا دورہ کیا اور افسران و ملازمین کے اجلاس میں سب ڈویژن کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
*participants Discussed the above Matters in Detail With Emphasis On Effective Coordination Timely Resolution of Pending Issues and Improvement in Operational Efficiency.*
*MEPCO M&T Operational Coordination Meeting Circle D.G. Khan*
*Date: 12.11.2026*
*A Meeting Was Held Today Under the Chairmanship of Worthy Additional Chief Engineer (M&T-II) MEPCO Multan Engr. Malik Muhammad Yousaf and Worthy Superintending Engineer (OP) MEPCO Circle D.G.Khan
operational issues.*
*Meeting Was attended in Person by XEN D.G. Khan and SDOs of local subdivisions DGK-I, DGK-II, Quetta Road, Ghazi and Sangam at the Conference Room of MEPCO Circle D.G. Khan.*
*Other XENs and SDOs Circle Participated in the Meeting Through Zoom.*
سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو (آپریشن) سرکل ڈیرہ غازی خان انجینئر ملک خورشید احمد کا ایکسین ڈیرہ غازی خان انجینئر عزیز الرحمن کے ہمراہ سب ڈویژن شاہ صدر دین کا دورہ۔*
*بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم*
*خصوصی سیفٹی الرٹ*
*برائے لائن سٹاف میپکو آپریشن سرکل ڈیرہ غازی خان*
*آپ کی زندگی قیمتی ہے، کوئی بھی کام آپ کی جان سے زیادہ اہم نہیں!*
*محکمہ میں ٹرپنگ، شٹ ڈاؤن یا صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کبھی بھی اپنی جان کو خطرے میں نہ ڈالیں