ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد آصف رضا کا بہت شکریہ کہ انہوں نے آزادی اظہار راۓ کا احترام کرتے ہوۓ 218 دنوں بعد سٹی نیوز لالیاں کے میوٹ بلاک ٹیوٹر آکاونٹ کو سرکاری پلیٹ فارم سے Unblock کیا۔
سابق DC چنیوٹ ندیم ناصر نے لالیاں سے سیوریج کی شکایت کرنے پر میوٹ کیا تھا۔
@ChiniotDc@CS_Punjab
*Unblock City News Laliyan*
18 جولاٸی 2022 سے City News Laliyan کے Twitter اکاونٹ کو سرکاری پلیٹ فارم پر سابق ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے جبرن میوٹ بلاک کر دیا تھا ،
آج میری آواز کو ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے آزادی اظہار راۓ کو مد نظر رکھتے دوبارہ کھول دیا۔ Thank You،
@ChiniotDc شکریہ
محمد صدیق نے درخواست میں ڈی پی او چنیوٹ ، آر پی او فیصل آباد ، آئی جی پنجاب سے مکمل انکوائری کر کے انصاف دینے کا مطالبہ کیا ہے
@chiniotpolice@OfficialDPRPP
پولیس چوکی شیخن اے ایس آئی واجد علی کے خلاف احسن صدیق کے والد نے جھوٹا مقدمہ بنانے پر ڈی پی او چنیوٹ ،آئی جی پنجاب اور آر پی او کو درخواست دائر کر دی
میرے بیٹے پر 700 سو گرام چرس ڈال دی جھوٹا مقدمہ میں ملوث کیا ،محکمانہ انکوائری کر کے کاروائی کا جاۓ۔ درخواست
1/3
@chiniotpolice
اور انصاف کے حصول کے لیے مقدمہ میں تفتیشی افسر واجد علی کے خلاف محکمانہ انکوائری کروانے کا مطالبہ کیا ہے، درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ احسن صدیق کو اسلحہ کی زور پر دھمکیاں دیتے ہوۓ پرائیوٹ گاڑی میں بیٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گے اور بعد میں منشیات کا مقدمہ بنا دیا۔
3/4
لالیاں مین جھنگ لالیاں روڈ اڈہ محمد والا اور اڈہ کلری پر سڑک تباہ حالی کا شکار ، کوئی نوٹس لینے کو تیار نہیں ، مکین و مسافر پریشان
ڈی سی چنیوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
@ChiniotDc@CS_Punjab@PakPMO
of Thatthi Bala Raja area.
As soon as the incident was reported, police and senior police officers of Mohammadwala police station reached the spot. Actions are being taken as per the rules.
@nighatdad@UNHumanRights@UN_Women
Circle Lalian Tragical Incident
Husband killed his wife in Thana Muhammad Wala area
According to initial reports, Sarfaraz has killed his wife Fatima Bibi, daughter of Sikandar Hayat, aged 38/39 years, by stabbing him with a sharp instrument in the Muhammad Wala police statio
لالیاں چاہ طوتڑی والا ، جھلارنتھو شاہ نزد شیخن دریاٸی علاقہ سیلابی پانی کی زد میں آنےلگا
علاقہ مکین کی اپنی فصلوں اور گھروں کا سیلاب سے متاثر ہو رہی ہیں قیمتی زمینوں آۓ روز دریا برد ہو رہی ہیں
1/2
@ChiniotDc@CS_Punjab@MohsinnaqviC42
علاقہ مکینوں کے مطابق آبادی کے 70 سے زاٸد گھر سیلابی پانی سے متاثر ہو کر گرنے کے خطرات ہیں
اہل علاقہ نے ضلعی انتظامیہ اور وزیر اعلی پنجاب سے متاثرہ آبادی میں بند بنانے کے لیے اپیل کی ہے
2/2
@ChiniotDc@CS_Punjab@MohsinnaqviC42
سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے تھانہ محمد والا سے ہماری بات کی سنواٸی نہیں ہونی ڈی پی او چنیوٹ سے انصاف مہیا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں
عطا محمد
@chiniot_police @OfficialDPRPP
03467003927 غلام عباس درخواست گزار
لالیاں شادی پور کالونی شہری کے ساتھ مبینہ غنڈا گردی مارپیٹ کا نشانہ بنادیا۔
عنڈا گردی کرتے گھر میں داخل ہوۓ اور میرے بیٹے قیصر مجھے اور عورتوں آکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ عطاء محمد
ناصر ،اللہ دتہ ، اور شاہد
سمیت گھر میں داخل ہونے والوں نے دن دیہاڑے تشدد کیا
عطاء محمد
اور آر پی او فیصل آباد ، ڈی پی او چنیوٹ سے انصاف مہیا کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس موقع پر متاثرین سے سید بابر حسن شاہ کا کہنا تھا کہ ہمیں انصاف مہیا کیا جاۓ ہم نہ تومنشیات فروش ہیں نہ ہی غنڈ گرد ہیں۔ لیکن ہمارا ساتھ پولیس کا ایسا رویہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔
@chiniot_police
لالیاں تھانہ محمد والا کا علاقہ ترکھانوالہ کالونی میں مبینہ عنڈہ گرد عناصر کی طرف سے میڈیکل سٹور پر غنڈا گردی اور توڑ پھوڑ ، شہری محمد یٰسین نے ڈی پی او چنیوٹ سے انصاف مہیا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
@chiniot_police @OfficialDPRPP