لیڈر اور غلام میں فرق دیکھیں!!
اور گیدڑ کے پیچھے بزدل زہنی مریض کو دیکھیں, 😂 اتنا بزدل آدمی زندگی میں نہیں دیکھا, مارشل لاء نہیں لگا سکتے نا صدر بننے کی ہمت, بس اردلی کے پچھواڑے میں گھسا ہؤا ہوتا ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
وہ بدبخت فوج جس نے اپنی ہی سلطنت ڈبو دی، سلطنت عثمانیہ میں اس فوج کو فتنہ الفوج کہا جاتا تھا اور جب کبھی ترک عوام نے اس کرپٹ عیاش فوج سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کی کوشش کی، ترکی کے دین فروش علمائے کرام نے اللہ رسول اور قرآن کے حوالے دے کر اس فوج کے خلاف بغاوت کو حرام قرار دے دیا
فتنہ الفوج کے جرنیل ترکی میں بادشاہتیں بناتے اور گراتے رہے، آخرکار اس فتنہ فوج کی حرام کاریوں کے سبب سلطنت عثمانیہ کا شیرازہ بکھر گیا۔
پاکستانی فوج بھی ترکی کی وہی ینیچری فوج ھے جو اپنا ہی ملک کھا گئی۔۔
باچھیں کِھل اٹھیں۔۔۱۰ ارب میں بکنے والی PIA مکمل طور پر handover کر دی گئی
جنہوں نے خریدی(حبیب رفیق + FM)انکی شکلوں پر مسکراہٹ۔۔ سب سے بڑا شئیر فوجی فرٹیلائزر کا ہے
دوسرے دو بُدّھو(اردلی، اسحاق ڈار) اُنکی شکلوں پر 12 بجے ہیں کیونکہ اِن دہاڑی داروں کو اسمیں سے کچھ بھی نہیں ملا
آپ کے اثاثے آمدن سے میچ نہیں کرتے۔!
ہاں ۔! تو تمہیں کیا ہے بھئی؟
آپ نے عوام کے پیسوں سے جہاز خریدا۔!
ہاں۔!! خریدا ہے بھئی۔۔
آپ فارم 47 سے آئے ہیں
ہاں۔! آئے ہیں فارم47 سے ۔ تمہیں کیا ہے بھئی؟
کیونکہ ہم حکمران ہیں ، حکمران فیملی سے تعلق ہے۔۔
روک سکو تو روک لو 🙂
آخر افغانستان والے اپنی زبان کے پکے نکلے۔
پاکستان میں مبینہ دہشتگردوں اور فوجی ٹھکانوں پر چمن اور کوئٹہ میں افغان ڈرون حملے!
پاکستانی فوج افغانستان میں معصوموں کو مارتی ہے، اور افغانستان محض فوجی اور آئی ایس آئی کے پالتو دہشتگردوں کو۔ بھلا پریشسن اسٹرائک کس کی ہوئی؟
تصدیق ہونے پر دنیا دیکھے اور بولے گی۔۔۔
یہ غزہ نہیں خیبر پختونخواہ پاکستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے یہ ظلم کیا ہے۔ کدھر ہے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کی مذمت؟
پرامن احتجاج پانچ ہزار دن بھی چلتا رہ تو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بےرحم فرعونوں کو فرق نہیں پڑے گا۔
شیخ مجیب الرحمٰن چاہتا تو وہ بھی پرامن احتجاج اور ریلیاں لانگ مارچ نکال کر شوق پورا کر کے دیکھ لیتا مگر وہ بیوقوف نہیں تھا۔
مشرقی پاکستان والے جرنیلوں کی کمینی فطرت سے واقف تھے
عاصم منیر اور مریم نواز کی بنائی فورس CCD لوگوں کو قتل کر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں
ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کرکے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے
(آفتاب باجوہ)
فوج یہ خوفناک دھندہ چلا رہی ھے
بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں بیٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔
مریم اورنگزیب کا تکبر،گھمنڈ یہ ثابت کرتا ہے جس ملک کی فوج کرپٹ ہو اس ملک پہ حکمران بھی اپنے جیسے مسلط کرتی ہے۔
اسی لیے فوج کو عمران خان سے تکلیف تھی کیونکہ وہ بطور وزیراعظم قوم کے پیسوں سے خریدی گئی پانی کی آدھی بوتل ضائع نہیں ہونے دیتا تھا۔
آج فوج کی مسلط کردہ کرپٹ ترین حکومت کی ایک وزیر بیشرمی اور ڈھٹائی ے کہہ رہی ہے کہ ہاں ہم نے 11ارب کا جہاز لیا ہے جو کرنا ہے کر لو ۔
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے
اس بیوروکریٹک قانون کے اگے عوام اپنی جان مال کے لیے کس کے اگے جا کر اپیل کرے گی ۔۔۔عدلیہ کا پھر کیا رول رہ جائے گا
کالے قانون پر ہمارا میزبان بھی تڑپ اٹھا
مریم نواز کا کوئی تعلق نہیں ہے پنجاب میں قانون سازی سے، مریم نواز تو صرف انگوٹھا لگانے کے لیے بیٹھی ہوئی ہے،
پنجاب کو اب باقاعدہ طور انٹیلیجنس ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے حوالے کرنے جا رہے ہیں، نجم سیٹھی
چیرمین NAB کو کیا کہا مراعات مل رہے ہیں!
ریٹائرڈ جرنیل کو 17 لاکھ ماہانہ تنخواہیں, 2 ہزار یونٹ مفت بجلی, 600 لیٹر پیٹرول, دو گاڑیاں بمعہ پروٹوکول, ایک گھر اور نوکر!!
یہ دو سال پہلے کی بات ہے, آج سوچیں سب مراعات ڈبل ہوگی!!
جرنیل صاحب نے اپنا ایمان ان چیزوں کے لیے بیچ دیا ہے!!