راولپنڈی اور لاہور، زندہ ریٹائرڈ جرنیلوں کے وہ قبرستان ہیں جہاں آج بھی وہ انقلاب سے قبل والے فرانسیسی شاہی خاندان کی طرح زندگی گزار رہے ہیں!
پاکستان ان کے لئے رعایا سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک ریٹائرڈ جرنیل کو آج بھی 5 سے 7 فوجی سٹاف بشمول کک، ڈرائیور، فون آپریٹر ،مالی، ویٹر، بیٹمین اور گارڈ مہیا ہوتا ہے جس کی تنخواہ قومی خزانے سے ادا کی جاتی ہے۔
بھارتی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد 3 بیڈروم کے اپارٹمنٹ میں النے خرچے پر رہتا ہے، اور پاکستانی جرنیل کا سمر ہاؤس، فارم ہاؤس، مین ہاؤس، گاؤں میں حویلی، لندن اپارٹمنٹ اور نیو یارک اپارٹمنٹ ایک عام سی بات ہے۔ بھارتی جرنیل پینشن پر گزارا کرتا ہے، اور پاکستانی جرنیلوں کے کمرشل پلازوں کے کرائے ہی کروڑوں ماہانہ میں موصول ہوتے ہیں۔
اب ایسے میں یہ ملک کیسے اور کیوں چل رہا ہے؟ اللہ کے رازوں میں ایک بڑا راز یہ بھی ہے۔
@WrrangaLunri2 ستاسو او ستاسو درنې کورنۍ ته د لوی اختر مبارکي!
هیله ده دا مبارکه ورځ مو له خوښۍ، خوندورو خوړو او ځانګړو رواجونو سره ښکلې او یادګاري شي.
اگر پاکستانی قیادت تیسری عالمی جنگ روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے، تو اپنے ملک میں بھی انصاف دکھائے۔
پشتون حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے علی وزير،صمد، حنیف،نوراللہ، ماہ رنگ بلوچ اور عمران خان سے لیکر ایمان مزاری کو آزاد اور شفاف عدالتی عمل دیا جائےکیونکہ اصل طاقت اندرونی انصاف میں ہیں
پشتون وطن میں منصوبہ بندی کے تحت ڈیتھ اسکواڈز کو فعال کر کے حالات کو مسلسل خراب کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نوجوانوں کو جبری گمشدگیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
آج تقریباً گیارہ بجے ٹانک کے بازار میں سول لباس میں ملبوس افراد نے ایک کالے شیشوں والی گاڑی میں سوار ہو کر پی ٹی ایم کے کارکن عثمان خیسوروال کو تشدد کا نشانہ بنا کر جبری طور پر اٹھا لیا۔
عثمان خیسوروال کسی بھی تھانے میں موجود نہیں ہیں۔
ماورائے قانون نوجوانوں کو جبری گمشدگیوں کا نشانہ بنانا تسلسل سے جاری ہیں ۔
آج علی وزیر کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سکھر میں ان کے وکیل امداد حیدر سولنگی نے آئینی درخواست دائر کی، جسے عدالت نے آج سماعت کے لیے منظور کر لیا۔
درخواست کی سماعت کے دوران معلوم ہوا کہ علی وزیر کے خلاف دادو تھانے میں ایک نئی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے
علی وزیر سکھر جیل میں تھا کل لاپتہ ہوا ، نوراللہ ترین کئ ماہ سے لاپتہ ہے اور قاضی طاہر ماسید ہر پیشی پر عدالت حاضر ہوتا ہے لیکن پھر بھی سرکاری وکیل کی طرف سے ضمانت منسوخی کی درخواست کیا پیغام دیتا ہے؟
#ReleaesPTMAllActivist#LongLivePTM
Ali Wazir released on bail.Re-arrested within hours. Now a bail cancellation application,filed through the PG’s office,in another already pending case before ATC Karachi,while his whereabouts remain unknown. It appears they may shift him to Karachi through this process.
#AliWazir
For a brief moment, it felt like justice had remembered Ali Wazir. After years of imprisonment, the news of his release brought relief to those who have watched him endure punishment simply for speaking for his people.
But within hours, he was arrested again by Sukkur Police. The state is exposing its own pathetic system where court orders can be undone the moment they disturb those who hold real power.
Ali Wazir has faced prison after prison and case after case, yet he has not been broken. If anything, his repeated re-arrests reveal something more telling: the authorities fear him far more than he fears them. Because a man who refuses to be silenced is far more dangerous to power than any accusation they place against him.
ڈیڑھ سال قبل علی وزیر کی گاڑی کا اسلام آباد میں ایک معمولی ایکسیڈنٹ ھوا، زخمی کو ھسپتال لے جاکر پٹی کروائی اور زخمی گھر چلا گیا لیکن علی وزیر کو گرفتار کرلیا،اسکے بعد زندہ بھٹو نے بلوچستان اور سندھ میں جھوٹے مقدمات میں جیل رکھا، آج ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ھوئی
#WellcomeAliWazir
کیا جرنل عاصم منیر کا کبھی احتساب ہو سکے گا ان تمام مظالم پر جو انہوں نے علی وزیر پر ڈھائے۔
دہشت گردوں سے لڑتے علی وزیر کے خاندان کے سترہ لوگ شہید ہو گئے۔ حقوق کیلیے آواز اٹھائی تو ڈکٹیٹر عاصم منیر کی جیل نے زندگی تباہ کر دی۔
آج پشاور سے ملحقہ اور وزیراعلی KPK کے آبائی شہر خیبر کے مناظر ہیں کہ طالبان اسلحہ کے ساتھ شہر میں وڈیو بنا رہے تھے اور اب آپکے ذہن میں آئے گا کہ بارڈر پر شدید جنگ چل رہی ہے تو یہ طالبان کہاں سے آگئے تو بھائی عقل کا استعمال کریں، ادھر کینٹ میں رہتے ہیں اور ذرا گھومنے شہر آجاتے ہیں
The Sindh High Court has granted bail to former MNA @Aliwazirna50, detained since 3 Aug 2024.Dozens of fabricated FIRs & repeated 3-MPO orders have kept him behind bars across multiple provinces. Court orders must be respected.Ali Wazir must be released immediately.
#FreeAliWazir
سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد کی آئینی بینچ نے علی وزیر کے وکیل حیدر سولنگی کے دلائل سننے کے بعد آج علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
#ReleaseAliWazir
The Hujra, a communal guesthouse in Pashtun culture, once served as a vibrant hub for social, political, and cultural gatherings. It was a place where people from all walks of life came together, where elders and youth sat side by side, sharing stories, laughter, and wisdom. Today, however, many Hujras stand quiet and empty. The lively conversations and shared moments that once filled these spaces have faded with time. The younger generation now finds its interests elsewhere, while the older generation who carried the traditions of the Hujras is slowly departing for their eternal abode, leaving behind memories of a cherished communal life.