وہ وقت آگیا جس کا مجھے خدشہ تھا. لندن میں ایک گوری سکول ٹیچر نے قوم یوتھ کے اجڈپن،گنوارپن،ناشائستگی، ہٹ دھرمی، بد تمیزی، بد تہذیبی، گھٹیا پن، غنڈہ گردی، تلنگے پن، گالم گلوچ، لچے پن پہ یوتھیوں کی سر عام عزت اتار کررکھ دی. یہ نام روشن کر رہے ہیں گھٹیا انصافی دنیا میں پاکستان کا !
ان @ShkhRasheed صاحب نے خود اپنے ساتھ کچھ بھی نہیں کرنا مگر بیچارے لوگوں کو ضرور نہر میں چھلانگ لگوا دینی ہے، جو کچھ شیخ صاحب نے اس قوم کیساتھ کر لیا ہے اسکے بعد یہ اپنے ساتھ کچھ بھی کر لیں وہ کم ہو گا۔
اور جب اعظم خان نے زلزلے میں 1 ملین ڈالر کا نوٹ بھیجا۔ اور فوجی گاڑیوں کے پروٹوکول میں وہ نوٹ NBP مانسہرہ پہنچ کر جمع ہوا ۔ اس کی انکوائری رپورٹ آج تک نہیں ائی۔
سنئے اور سر دھنیے۔
یہ عمران خان کے آج کے کراچی جلسے کا تازہ ڈراون شاٹ ہے۔آپ PTI کے آفیشل اکاؤنٹ یا کسی اور PTI کے رہنما کا اکاؤنٹ چیک کریں وہاں وہ گراؤنڈ فل ملے گا وید لائٹنگ،یہ سب جمائما گولڈ کے بھائی کی ہائیر کردہ کمپنی کے کمالات ہیں۔ورنہ عمران کے جلسوں کی حقیقت یہی ہے۔
تھریڈ : آڈیو لیکس اور ممکنہ ویڈیو لیکس اور Factsکے باوجود عمران کے فالورز حقائق کو کیوں تسلیم نہی کر رہے ؟
عمران اپنی آڈیو لیکس کے آخری حصہ میں کہتے ہیں کہ Minds Fertile Ground بنی ہوئی ہیں
آج اس بات کا سائنسی تجزیہ کرتے ہیں کہ ذہنوں کو کس عمل سے کنٹرول کیا کہ سچ جھٹلاتے ہیں:۱
یہ ساری تحقیقات لکھنے کا مقصد یہ کہ ایک تو ہم سائنسی اور علمی طور پر اس مسلۂ کو سمجھ سکیں دوسرا پالیسی ساز ادارے اور سیاسی جماعتیں اس کی سائنسی بنیاد سمجھتے ہوئے اس کے توڑ کا سوچیں جس طرح یہ جنون اب بیرون ممالک میں پھیلا اور اندرون ملک تقسیم ہوئی وہ پاکستان کے لیے خطرناک ہے۔🙏
آپکو طلبہ سیاسی شعور پر اتنا اعتماد تھا ۔۔
آپکو یونیوسٹیوں میں بھاشن کا شوق تھا۔۔
آپکو سیاسی قیادت کی دریافت کا ذوق تھا۔۔
آپ موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتے تھے ۔۔۔
تو۔۔۔۔۔۔
مرکز، پنجاب, کےپی کے آپ بادشاہ تھے یونینز بحال کیوں نہ کردی؟ اب کیوں دانش گاہوں کو آلودہ فرما رہے ہو ؟؟؟؟؟؟؟
Looking for an independent digital platform to tell your stories? Check out these opportunities in Karachi, Lahore and Islamabad 👇🏽
#jobsinpakistan2022#PakistanJobs#Pakistan