حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن جاری
پیٹرول 299 روپے کُج پیسے ہی رہے گا ڈیزل 311 روپے کُج پیسے ہی رہے گا
اسٹاک ہونے پر سستا خریدا پیٹرول عوام کو مہنگا تُن دیتے ہیں اور سستا ہونے پر مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہو جاتے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
چاچو نے پٹرول کی قیمت کرکے اپنے سینے سے جو بھاری پتھر اتارے ہیں یہ پتھر کھاریاں پنڈی موٹروے میں استعمال ہوں گے۔ چاچو سے التماس ہے یہ پتھر بہت کم ہیں تھوڑے سے مزید پتھر اپنے سینے سے اتاریں تا کہ موٹروے بروقت اور پوری بن سکے اور کہیں خانیوال رائیونڈ ریلوے ڈبل ٹریک منصوبہ ثابت نہ ہو۔
سمجھ تے گئے ہووو گے
Netanyahu bragged Israel now has 70% of Gaza. American media continues to lie to their audience and pretends Gaza was about "self-defense." They never tell their viewers that Israel is taking the land and now has 2.2 million people in a third of Gaza. That's a concentration camp.
یہ صاحب فرما رہے ہیں کہ پاکستان پیچھے ہٹ جائے اور ہم جانیں اور بھارت جانے۔ اسے لیجا کر لیپا سیکٹر اور لائن آف کنڑول پر فوج کے جوانوں کیساتھ ایک دن کھڑا کریں پھر پتہ چلے کہ دفاع وطن اور آزادی کیا ہوتی ہے۔مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے مظالم دیکھ کر ہی سوچ لیں کہ وہاں کیا سلوک ہورہا ہے
غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق متعدد شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا جو جنگی جرائم اور ممکنہ طور پر نسل کشی کے زمرے میں آسکتا ہے ۔
مزید پڑھیے: https://t.co/M77wf0I5s8
#GazaGenocide
حامدمیر کدو ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں BISP پروگرام میں بلین آف بلین کرپشن نشاندہی کی گئی آپ کیا کہیں گی ؟
شازیہ مری۔ دیکھیں دنیا کا کوئی بھی کیش پروگرام اُٹھا کر دیکھیں اُس میں 15 سے 20 فیصد کرپشن کا مارجن رکھا جاتا ہے
25 ارب کرپشن پکڑی گئی اب قومی اسمبلی سے والک آوٹ ہوگا
Shame On Peoples Party Lawyers Forum, Central Punjab.....
"پیپلز لائرز فورم"کو ماہ رنگ بلوچ کی عدالتی سزا پر انسانی حقوق یاد آ گئے لیکن بلوچستان میں ہزاروں معصوم پنجابیوں کے قتل پر کبھی انسانی حقوق یاد نہیں آئے
پنجاب کی وہ تنظیمیں جنہیں ماہ رنگ بلوچ تو نظر آتی لیکن معصوم پنجابیوں کی لاشیں نظر نہیں آتی کی منافقت و سیاسی شعور قابل رحم ہے