ہم نے آپکو ووٹ اسلئے نہیں دیا تھا کہ آپ ہماری چمڑی ادھیڑیں۔
پوری دُنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ڈیزل آپ نے کیا ہے، آپ ظالم ہیں جنگ کی آڑ میں پٹرول پمپ مالکان کے آگے لیٹ گئے ہیں۔
آپ نااہل ہیں بزدل ہیں ظالم ہیں اور بے شرم ہیں۔۔سر ڈریں اس وقت سے کہ آپکو بھاگنے کو رستہ بھی نا ملے۔
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
بجلی کے بل سب سے زیادہ پنجاب دے رہا۔۔۔۔
ٹیکس کی شرح سب سے زیادہ پنجاب میں۔۔۔۔
پوسٹیں ختم پنجاب میں۔۔۔
چالان گردی پنجاب میں۔۔۔۔
روزگار بند پنجاب میں۔۔۔
سکول بک رہے پنجاب میں۔۔۔
ہسپتال بک رہے پنجاب میں۔۔۔۔
پولیس گردی پنجاب میں۔۔۔
پینشن اور تنخواہ پہ کٹ پنجاب میں۔۔۔
دیا کیا ۔؟
🤔🤔
ریحان طارق نومولود صحافی کو تو مذہبی انتشار پھیلانے والے سوال کرنے پہ گرفتار کرلیا گیا ہے مگر جس مجوسی خنزیر کالی زبان والے سے سوال پوچھا گیا تھا اور جس نے پلید زبان سے بکواس کی تھی وہ کیوں گرفتار نہیں ہوا.؟
کیوں ادارے مجوسیوں کے آگے بے بس ہیں..؟؟ کیوں انکو کھلی چھوٹ ہے.؟؟
اے سی صاحبان کو ڈالے اور ڈی سی صاحبان کو فارچونر دینا شہباز شریف گورنمنٹ کا ایک فضول خرچ فیصلہ تھا ۔
اس سے آگے خرچ اس شدت سے بڑھا کے اور کچھ بچا ہی نہیں
پنجاب کی ٹوٹل سٹوریج کپیسٹی سرکاری طور پر پچیس لاکھ ٹن ہے اس میں سے 45 لاکھ کیسے چوری ہو گی ؟
عمر دراز گوندل ہمارے نون کی ایک پنجاب کی وزیر کے قریبی دوست اور ان کی ذاتی سفارش پر گوندل صاحب کو اسلام آباد میں میڈیا کی بڑی نوکری ملی ہے
نون لیگ میرٹ پر ذلیل ہوتی ان سے کوئی ہمدردی نہی ہے