@afzal_zara26257@waseemAli0007 زمین کے بدلے برطانیہ ��یسے ممالک میں منتقلی اور زمین کے بدلے زمینیں لے کر بھی رائلٹی کی بات کرتے ہو بڑے ہی بے شرم ہو تم نے ساری زندگی پاکستان کو کھایا ہے جو لگژری تم انجوائے کرتے ہو ہم پاکستانیوں کو نہیں ملتی۔ نہ تین روپے یونٹ بجلی اور نہ ہی سستی گندم۔۔۔
@MalikEhtisham_1 اگر ایک دہشتگرد گروہ اپنے نام کے ساتھ یہ نعرہ لگا کر دہشتگردی کرے تو کیا مسلمان مانا جا یہ ے گا،؟؟؟
لبیک یارسول اللہ ہر مسلمان کا ��عرہ ہے اس سے ٹی ایل پی بطور گروہ یا جماعت حلال نہیں ہو جاتی بلکہ حرام ہی رہے گی۔انتشاری اورفسادی، انتہا پسند یا دہشتگرد کا دین اورشریعت سے کیا تعلق
@RehanGill_KHR لبیک یا رسول اللہ ٹی ایل پی کی ملکیت نہیں ہر مسلمان کا نعرہ اور عقیدہ ہے۔ تحریک لبیک نام رکھ کر بھی انتہا پسند اور دہشتگرد ہی رہو گے۔ اسی نعرے پر معصوم لوگوں کو گمراہ کرتے ہو
@ahmad__bobak ثبوت کدھر ہیں؟
ہلاک شدگان کے لواحقین کدھر ہیں؟
ہلاک شدگان کی پوری تعداد تصاویر کے ساٹھ ریلیز کیوں نہیں کرتے؟
صرف جھوٹا پروپیگینڈا کرنا آتا ہے پی ٹی آئی کی B ٹیم کو
@mahmood_waraich@zeshmohmand محبت اور زندگی ثبوت کدھر ہیں؟
ہلاک شدگان کے لواحقین کدھر ہیں؟
ہلاک شدگان کی پوری تعداد تصاویر کے ساٹھ ریلیز کیوں نہیں کرتے؟
صرف جھوٹا پروپیگینڈا کرنا آتا ہے پی ٹی آئی کی B ٹیم کو
@overseasteamtlp ان کا بابا بھی فسادی تھا مگر یہ تو سکہ بند دہشتگرد اور ریاست مخالف عناصر ہیں۔ دین کے نام پھر دھبہ۔ ریاست کو چاہئے ان کو وہاں گھسیٹ دے جہاں سے نکلے تھے۔ اب یہ قصہ ہمیشہ کے لئے ختم ہونا چاہئے
@Momin_Speaks افغانوں کی اکثریت نمک حرام ہیں کوئی بھی محب وطن پاکستانی ان کے ساتھ نہیں۔ پاکستان پچھلے چالیس سال ان کا میزبان رہا مگر ان حرام خوروں کو جب بھی موقع ملا اپنی اوقات دکھانے سے باز نہیں آئے۔