@DunyaNews اپنی نیوز کاسٹرز اور رپورٹر عورتوں کے حلیے بھی ٹھیک کرو، ماسک کے علاوہ کسی چیز کا ہوش نہیں ہوتا گھروں والے حلئے میں اٹھ کر آ جاتی ہیں رپورٹنگ کرنے
@pid_gov Addressing Riyasat E Madina another thing, pointing issues like he belongs to a secular country, no rwligion, no ummat only debating about opposition.......
@ImranKhanPTI stop making fool
بچے کس یونیورسٹی میں پڑھے؟
فیس کتنی تھی؟
پیسہ باہر کیسے جاتا تھا؟
جتنی تنخواہ تھی اُس میں گھر کا خرچ نکال کر، بچوں کا باہر کا خرچ نکال کر پھربھی اتنی رقم بچ گئی کہ بیوی کو کاروبار بھی کروادیا۔ کیسے؟
جب بیوی نے حصہ چھوڑا تو کتنی رقم آئی، کس اکاؤنٹ میں گئی؟
منی ٹر��ل دو
رسیداں کڈو
@SAfridiOfficial ملکی سلامتی ہر فرد کی ذمہ داری ہے کچھ لوگوں کے لیئے یہ محاذ ہے اور باقی کے لئیے جہاد فی سبیل اللہ، آ پ لوگ ساری زندگی پینشن کھا کر بھی احسان جتاتے ہو، یہاں کچھ لوگ قربان ہوکر بھی اپنے پیچھے بے نام نشان چھوڑ جاتے ہیں
If the story of @Ahmad_Noorani is wrong then why @AsimSBajwa resigned from the office of special assistant to PM?why contradicting and resigning at same time?Why didn’t he resign from other office of Chairman CPEC Authority?either contradiction is wrong or resignation is wrong