*خیبرپختونخوا بجٹ کے حوالے سے صوبائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی سید محمد علی شاہ باچا کا مؤقف*
خیبرپختونخوا حکومت تاحال صوبائی بجٹ پیش کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے: سید محمد علی شاہ باچا
پاکستان پیپلزپارٹی کے حوالے سے گردش کرنے والی یہ خبریں کہ پارٹی بجٹ کی منظوری کے لیے حکومت کی حمایت کرے گی، بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں: سید محمد علی شاہ باچا
اس وقت خیبرپختونخوا کے بجٹ کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، جبکہ حکومت نے بھی اس ضمن میں پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں کیا: سید محمد علی شاہ باچا
پاکستان پیپلزپارٹی مناسب وقت پر اپنے پارلیمانی اراکین اور صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرے گی، جس میں تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لینے اور مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا: سید محمد علی شاہ باچا
پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری اقدار، سیاسی روایات اور اجتماعی مشاورت پر یقین رکھتی ہے، اور ہر اہم معاملے پر فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جاتا ہے: سید محمد علی شاہ باچا
کرپشن فری خیبر پختون خواہ کے دعوے کرنے والوں کے صوبے میں اج تاریخی کرپشن ہو رہی ہے۔ MNA ایم پی اے سینیٹر وزیراعلی ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔ صوبای صدر پاکستان پیپلزپارٹی سید محمد علی شاہ باچا
یوتھ ورکرز کنونشن پشاور محض ایک اجتماع نہیں بلکہ اس عظیم سیاسی ورثے کا تسلسل ہے جس کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی اور جسے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے آگے بڑھایا۔ آج ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی 8 مئی کو نشتر حال، پشاور میں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو رہی ہے تاکہ کارکنوں اور نوجوانوں کی آواز کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں مزید مضبوطی سے بلند کیا جا سکے
#PPP #Peshawar
A grand Workers Convention organized by the #PPP Peshawar Division was held at Nishtar Hall, #Peshawar today with enthusiastic participation of workers, office-bearers, and youth from across the division and adjoining districts. Governor KP Faisal Karim Kundi and Provincial President Syed Muhammad Ali Shah Bacha appreciated the efforts of divisional and district organizations, reaffirming that under the leadership of Bilawal Bhutto Zardari, PPP remains the true voice of workers, youth, and the people, and will continue its struggle for public rights and a stronger Khyber Pakhtunkhwa.
@BBhuttoZardari@SyedMAliShah_@fkkundi@MisbahuddinPPP
*🎉 سپریم کورٹ لائسنس مبارک ہو 🎉*
*جے بھٹو ✊ جے عوام ✊ جے پیپلز پارٹی ✊*
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ملاکنڈ ڈویژن کے سابق انفارمیشن سیکرٹری *کامریڈ ارشاد خان* کی جانب سے سابق صدر ضلع سوات *ایڈووکیٹ شمشیر علی خان* کو سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔
"The People's Party has always been committed to protecting workers' rights." — Comrade Irshad Khan
"Dignified employment, fair wages, and a safe environment will be ensured for all workers." — Comrade Irshad Khan
*Tribute to Workers by Comrade Irshad Khan on Labour Day*
"The working class is the backbone of the national economy." Comrade Irshad Khan
"The hard work, sacrifices, and services of workers are unforgettable." Comrade Irshad Khan
غیر رکن کو وزیر کا درجہ؟ مزمل اسلم کی اسمبلی و این ایف سی شرکت پر آئینی تنازع، پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی کی ہاوس نا چلنے کی دھمکی🚨
پیپلز پارٹی کے احمد کریم کنڈی نے مزمل اسلم کو اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص رکن اسمبلی نہیں وہ وزیر کیسے بن سکتا ہے، اور بغیر حلف اسمبلی میں داخلے اور این ایف سی اجلاس میں شرکت کو غیر آئینی قرار دیا جس پر وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ چیف سیکرٹری کے اعلامیے میں غلطی ہوئی ہے اور معاملہ دیکھا جائے گا، جبکہ وضاحت کی گئی ہے کہ مزمل اسلم صرف مشیر ہیں اور انہیں محدود مراعات دی گئی ہیں۔
@ahmadkundi
“میرا صوبہ، میری مرضی” 🚨🚨
یہ صوبہ کوئی جاگیر نہیں وزیراعلیٰ صاحب، آپ عوام کے منتخب نمائندے ہیں اور جوابدہ ہیں۔ حقِ معلومات (Right to Information) کا نعرہ خود آپ کی قیادت نے دیا تھا، اب وہ شفافیت کہاں گئی؟ عوام باشعور ہیں اور اب کسی بھی من مانی، آمریت یا طاقت کے غلط استعمال کو برداشت نہیں کریں گے۔
Road blockades in Khyber Pakhtunkhwa are causing chaos, turning short trips into hours-long delays and leaving patients stranded in ambulances. As protests continue, citizens bear the brunt, prompting calls for leaders to prioritise public relief over political demonstrations.
@osamayawark
🚨#PTI’s frustration is at its peak — they are losing ground 👇
•A child in Chakdara was attacked for opening his shop on 8th February.
•Members of a student organization were targeted at Agriculture University.
•Today, #ANP’s sit-in in Bara, Khyber was attacked.
And now, roads will be blocked again tomorrow.
Why the frustration❓
•Governance and law & order failure
•Tirah operation fallout
•Public stance vs. APEX Committee decisions
•13 years with little to show
•Old narratives no longer working
•Protests over performance
بلاول بھٹو زرداری نے “سندھ وژن” پر ایوانِ صدر میں ہونے والے پروگرام میں ایک نئی طرزِ سیاست کی مثال قائم کی، جو “گالم گلوچ” یا “ہلڑ بازی” نہیں بلکہ “پالیٹکس آف پرفارمنس”، “پالیٹکس آف گورننس” اور “پالیٹکس آف کمپیریزن” پر مبنی ہے۔
@BBhuttoZardari
بلاول بھٹو نے جس طرح خارجہ محاذ پر بھارت کو تباہ و برباد کیا ہے
اب دنیا کا کوئی بھی ملک پاکستان سے دشمنی کا تعلق رکھنے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچے گا کہ بلاول کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے بہتر کہ پاکستان کے معاملہ میں بہت محتاط رہا جائے۔
@BBhuttoZardari
بلاشبہ دشمن کے ساتھ اس مسلط کی گئی جنگ میں ایک محاذ فوج نے سنبھالا اور پاکستان کا دو ٹوک موقف دنیا کو بتانے اور دشمن کو للکارنے کا سیاسی محاذ تن تنہا بلاول بھٹو زرداری نے سنبھالا
Weldone @BBhuttoZardari