I am very thankful to Chairman @BBhuttoZardari and President PPP Balochistan @ChangezJamali1 , GS @Rozikhan_kakar1 and info secretary @SirbulandJogezi for appointing me as president @pplSFBalochstan.
کشمیر کے لیے ہر بس، ہر روڈ، ہر اسکول اور ہر اسپتال کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہوں
مگر کشمیر کا ووٹ کسی تحفے کی قیمت نہیں ہوسکتا
مظفرآباد کو بس بھی چاہئیے اور اختیار بھی
روڈ بھی چاہئیے اور روزگار بھی
اسپتال بھی چاہئیے اور انصاف بھی
کشمیر کے عوام کو ترقی کے ساتھ اپنے حقوق بھی چاہئیں
میں کشمیر کے لیے ہر بس، ہر روڈ، ہر اسکول اور ہر اسپتال کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہوں
مگر کشمیر کا ووٹ کسی تحفے کی قیمت نہیں ہوسکتا۔
مظفرآباد کو بس بھی چاہئیے اور اختیار بھی!
روڈ بھی چاہئیے اور روزگار بھی!
اسپتال بھی چاہئیے اور انصاف بھی!
کشمیر کے عوام کو ترقی کے ساتھ اپنے حقوق بھی چاہئیں۔
اگر آپ وہ تمام حقوق چاہتے ہیں جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں تو دو اگست کو آپ کا ووٹ انہی حقوق کا فیصلہ کرے گا۔
تیر پر مہر لگائیں۔
محسن نقوی صاحب نے فرمایا ہے کہ "یہ نظام ناکام ہو چکا ہے۔" اگر ایک لمحے کے لیے ان کی بات مان بھی لی جائے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس نظام کی ناکامی کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟
اگر گزشتہ کئی دہائیوں کی سیاست دیکھی جائے تو سوالات یہ ہیں:
نظام میں گالم گلوچ اور سیاسی نفرت کے کلچر کی بنیاد کس دور میں پڑی؟
صحافت کو دبانے یا خریدنے کے الزامات سب سے زیادہ کس حکومت پر لگے؟
خواتین کے خلاف ذاتی اور کردار کشی پر مبنی سیاست کو فروغ دینے کا الزام کس سیاسی قیادت پر بارہا عائد ہوا؟
سیاست میں مذہب کے استعمال کو فروغ کس نے دیا؟
فرقہ وارانہ اور مذہبی تقسیم پر مبنی سیاست کی سرپرستی کس نے کی؟
عدلیہ کے ساتھ ساز باز کر کے منتخب حکومتوں کو فارغ کروانے کا چلن کس نے ڈالا؟
منتخب حکومتوں کے مستقبل کے حوالے سے عسکری قیادت سے پس پردہ رابطوں کی سیاست کس نے شروع کی؟
پارلیمان کو بےتوقیر کرنے کا آغاز کس نے کیا؟
منتخب نمائندوں کی وفاداریاں تبدیل کروانے (Horse Trading) کی سیاست کی داغ بیل کس نے ڈالی؟
ریاستی اداروں کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کی ابتدا کس نے کی؟
احتساب کے نظام کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کس نے شروع کیا؟
سرکاری وسائل اور ترقیاتی منصوبوں کو سیاسی وفاداریاں مضبوط کرنے کے لیے ہتھیار کس نے بنایا؟
اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کے بجائے بلدیاتی اداروں کو کمزور کون کرتا رہا؟
سیاسی مخالفین کے ساتھ مکالمے کے بجائے محاذ آرائی کی سیاست کو فروغ کس نے دیا؟
میڈیا پر دباؤ، بغاوت کے مقدمے، اشتہارات اور لائسنسنگ کے ذریعے اپنے آپ کو لیڈر اور مہاتما کس نے بنایا؟
بیوروکریسی کی سیاسی بنیادوں پر تقرریوں اور تبادلوں کے ذریعے اقتدار کو مضبوط کس نے کیا؟
نظام کی خرابیوں کی درج بالا وجوہات ہیں تو ذمہ داری کا تعین بھی اسی شخص کے ادوار کی حکمرانی اور سیاسی فیصلوں کی روشنی میں ہونا چاہیے جب نظام کو ناکام کرنے کے یہ اقدامات کیے گئے، نہ کہ صرف موجودہ حالات کو موردِ الزام ٹھہرا کر۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا سانحہ باغبانپورہ میں 11افراد کی چھت گرنے سے ہلاکت پر جائے وقوعہ پر پہنچے۔
لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
گورنر پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
انتہائی دلخراش سانحہ رونما ہوا ہے ۔ گورنرپنجاب
گیارہ قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ سردار سلیم حیدر خان
دن خون کے آنسو رو رہا ہے۔ گورنرپنجاب
ابھی ان کے لواحقین سے مل کر آیا ہوں ۔ گورنرپنجاب
غریب لوگ بڑی مشکل سے گزارا کر رہے ہیں۔ سردار سلیم حیدر خان
پہلے کاہنہ میں نقصان ہوا اب یہاں ہوا۔ گورنر پنجاب
اداروں کو بوسیدہ عمارتوں کی نشاندھی کرنا چاہیے ۔ گورنرپنجاب
لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہے۔ سردار سلیم حیدر خان
لوگوں کو پرانا گھر ہونے کی وجہ سے باہر نکالنا نہیں چاہیے۔ گورنرپنجاب
اداروں کو اس حوالے سے کام کرنا ہو گا۔ سردار سلیم حیدر خان
پنجاب حکومت فوری طور پر ان کے مالی معاونت کا اعلان کریں۔سردار سلیم حیدر خان
بچ جانے والے افراد کسی ہے گھر میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ گورنرپنجاب
گورنر آفس کی جانب سے بھی جلد مالی امداد کا اعلان ہو گا ۔ گورنرپنجاب
حکومت پنجاب ان کے بھر پور امداد کا اعلان کریں۔ سردار سلیم حیدر خان
ادارے خواب خرگوش سے نکلیں۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
سروے کر کے عملی طور ایسی جگہوں کی نشاندھی کی جائے۔ گورنر پنجاب
جن کی گیارہ جانیں چلی گئی ان سے پوچھیں ان کی دنیا ختم ہو گئی۔ گورنر پنجاب
ادارے اب بھی وقت ہے آنکھیں کھولیں، لوگوں کو بے گھر نہ کریں ۔ سردار سلیم حیدر خان
اندرون شہر بڑی شخصیات کا آنا ہی دل گردے کا کام ہے۔ گورنر پنجاب
میرے اوپر فرض تھا کہ میں یہاں پر آتا اور آنسو پونچھتا۔ گورنر پنجاب
یہاں پر قانون بن جاتا ہے اس پر عمل نہیں ہوتا ۔ گورنرپنجاب
اعلان ہو جاتا ہے عمل نہیں ہوتا۔ گورنرپنجاب
اپنا گھر اپنی چھت کے نعرے پر عمل بھی ہونا چاہیے ۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
تین بارشیں ہوئی ہیں اور تینوں میں حادثہ ہوا ہے۔ گورنرپنجاب
@SaleemHaiderPPP
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر میں سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے ویڈیو پیغام
کشمیر کے عوام کی مشکلات فوری ختم ہونا چاہئیں، انٹرنیٹ اور بینکنگ بحال ہونا چاہئیے، کھانا دوا اور ضروری سامان ان تک پہنچنا چاہئیے۔
تعلیم، کاروبار اور روزگار دوبارہ معمول پر آنا چاہئیے۔
آزاد کشمیر اسمبلی سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
اب احتجاج کرنے والے اور وفاق، دونوں اس کمیشن کو تسلیم کریں۔
احتجاج اور کارروائی کا سلسلہ فوراً معطل ہو، ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا۔
یہی کشمیر میں امن و انصاف کا راستہ ہے۔
اگر آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں تو دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
خواجہ اجمیر نگری چورنگی تا منگھوپیر روڈ جدید ڈوئل کیرج وے منصوبہ عوامی خدمت کا عملی نمونہ ہے۔ عوامی میئر ہمیشہ عوام کے درمیان موجود ہیں اور شہر بھر میں عوامی ضرورت کے مطابق ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں۔
@murtazawahab1
Driven by Chairman Bilawal Bhutto Zardari’s vision, the Government of Sindh is delivering real progress ,free quality healthcare, modern education, world class infrastructure, affordable housing, women’s empowerment, clean public transport, and sustainable development.
Leading in Service ,Sindh. 🇵🇰
سیاست میں بیان بازی ایک عام سی بات ہے مگر اگر سیاسی مخالفوں کے خلاف جھوٹ اور الزام تراشی پر مبنی کمپین جس کا نہ کوئ سر پیر ہو نہ منطق تسلیم کرے اور اُسے خفیہ اکاؤنٹس جن کے نہ نام اصلی ہوں نہ اتہ پتہ کے ذریعے صرف اپنی ذہنی عیاشی کی تسکین کے لیے پھیلائ جائیں ثابت کرتا ہے کہ آپ نے وقت اور حالات سے کچھ نہیں سیکھا آپ نے اپنے مشکل دنوں میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کے احسانات سے بھی کچھ نہیں سبق لیا اور آپ آج بھی وہ غلیظ سوچ رکھتے ہیں جو آج سے دس بیس تیس پہلے رکھتے تھے ۔ ہم آپ کی سوچ اور جھوٹ پھیلانے کی طاقت پر ہنس ہی سکتے ہیں اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بے سروپا بنائ گئ ویڈیوز کی مذمت کرتے ہیں بغیر ثبوت کے کہی گئ ہر بات آپ کے پروپیگنڈہ کو ننگا کردیتی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کے پہلے انتخابی مرحلے کے حوالے سے اہم بیان
کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی کریڈیبلٹی کا فیصلہ پہلے مرحلے میں انصاف سے ہوگا
الیکشن کمیشن دو اگست سے پہلے دھاندلی سے متعلق تمام شکایات کی کھلی عدالت میں سماعت کرے۔
الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج، بیلٹس اور انتخابی ریکارڈ عوام کے سامنے رکھے۔
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوانا نہیں ہے بلکہ کشمیر کے عوام کے ووٹ کا تحفظ کرنا ہے۔
ہمیں کسی کا احسان نہیں بلکہ ہمیں ہمارا حق چاہئیے۔
ہمیں صرف صاف و شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات چاہئیں۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خواجہ اجمیر نگری چورنگی سے منگھوپیر روڈ، ڈیڈیکس فیکٹری تک 1800 میٹر طویل جدید ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا،
دونوں اطراف سڑک، کرب بلاکس، میڈین، روڈ مارکنگ اور جدید ڈرینیج سسٹم کے ساتھ منصوبہ 100 فیصد مکمل کر لیا گیا، میئر کراچی
اس غم کی گھڑی میں تمام دوست احباب جنہوں نے حوصلہ دیا اور دعا کی، میں ذاتی طور پر ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، اور آپ سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
پنجاب والے بھی دیکھ رہےہیں جب پنجاب میں بارش ہوتی ہے تو انکےحکمران کشمیر الیکشن کمپین میں مصروف ہیں جب سندھ میں سیلاب آیا تو بلاول صاحب نےساری سرگرمیاں ختم کردی تھی اورمتاثرین کےدرمیان آکر بیٹھ گئےتھےاور آج پنجاب ڈوبا ہوا ہے لیکن پنجاب کےحکمران الیکشن مہم میں مصروف ہے،مئیر کراچی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد لاگت سے خواجہ اجمیر نگری چورنگی سے منگھوپیر روڈ، ڈیڈیکس فیکٹری تک 1800 میٹر طویل جدید ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا،