Eight students from the University of Balochistan joined PSF, where they were warmly welcomed by Provincial President Engr. Jahangir Baloch. PSF Balochistan continues its struggle for student rights and aims to nurture future political leaders for @PPP_Org.
#Rising_PSF
The PSF Balochistan delegation, led by President Engr. Jahangir Baloch @ComradeJKBaloch, held a meeting with the youngest MNA of @PPP_Org, Nawabzada @JamalRaisani.
Provincial, Divisional, District and Unit barriers were present.
#Rising_PSF
پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام 57ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب سے پارٹی کے سابق صوبائی عہدیداروں سمیت پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ نے خطاب کیا۔
پروگرام میں پی ایس ایف کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔
#PPPFoundtionDay
پی ایس ایف ضلع مستونگ ڈگری کالج میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد۔
سرکل ٹاپک"طلباء کے مسائل اور انکا فوری حل تھا"
صوبائی صدر جہانگیر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی میں بھی بلوچستان بنیادی حقوق سے محروم ہے، پی ایس ایف محرومیوں کے خاتمے کےلئے عملی جدوجہد جاری رکھے گی۔
#Rising_PSF
پی ایس ایف لوامز یونیورسٹی یونٹ کے صدر صدام مری کے زیر صدارت یونٹ باڈی اجلاس۔
اجلاس میں یونٹ جنرل سیکرٹری تنویر عمرانی اور دیگر کارکنان بھی شریک۔
اجلاس کا ایجنڈا تنظیمی امور اور یونیورسٹی کے مسائل تھے۔
#Rising_PSF
پی ایس ایف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی میں سانحہ کارساز کی یاد میں تعزیتی سرکل کا انعقاد۔
سرکل سے صوبائی صدر جہانگیر بلوچ اور یونٹ صدر صبور بگٹی نے خطاب کیا۔
سرکل میں کثیر تعداد میں کارکنان کی شرکت۔
آخر میں شہداء جمہوریت کے لئے دعا مغفرت کی گئی۔
پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ کا دوسرے روز بھی بلوچ یونیورسٹی آمد۔
دوسرے روز انکی پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر عالم ترین صاحب سے ملاقات۔
ملاقات میں بلوچستان یونیورسٹی یونٹ صدر صبور بگٹی، جنرل سیکرٹری نصیب لاشاری و دیگر بھی موجود۔
کوئٹہ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے منعقدہ پروگرام کے بعد مصافحہ کررہے ہیں۔
تربیتی سیشن میں پی ایس ایف بلوچستان کے کارکنان کی شرکت رہی۔
پی ایس ایف بلوچستان اس عزم کے ساتھ اپنے چیئرمین بلاول کے وژن کو اپنے لئے مشعل راہ سمجھتی ہے جیسا کہ چیئرمین صاحب نے سابقہ دور حکومت میں ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظر ملک میں رونما ہونے والی تباہی کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑا
پی ایس ایف بلوچستان کے زیر اہتمام ماحولیاتی تبدیلی کے موضوع پر اسکول میں تربیتی سیشن کا انعقاد۔
سیشن کے مہمان خاص صوبائی صدر پی ایس ایف بلوچستان جہانگیر بلوچ، اعزازی مہمان صوبائی نائب صدر پی پی ہادی عسکری، ویمن ونگ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سکینہ عبداللہ، ایگزیکٹیو ممبر اشفاق بلوچ تھے
کوئٹہ۔
6 ستمبر 2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری, ڈویژن لاڑکانہ کے صدر میر اعجاز جکھرانی سے پی ایس ایف بلوچستان کے وفد کا صوبائی صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں سی ایم بلوچستان ہاؤس میں ملاقات
بلوچستان حکومت اور تنظیمی معاملات زیر بحث
#Rising_PSF
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کے صدر و ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ادی غزالہ گولہ سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، پی پی بلوچستان کے ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر شہزاد شاہوانی، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی انفارمیش بشیر لانگو و دیگر سے ملاقات
پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، پی ایس او کے رہنما ہارون موسیٰ خیل و دیگر رہنماؤں کا ایم ڈی کیٹ کی فیس میں اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سے ملاقات کی اور اس کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے آفس میں پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اسرار شاہوانی، ڈاکٹر طارق بلوچ و دیگر طلباء وطالبات ملاقات کررہے ہیں۔
کوئٹہ۔
پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او پجار کے وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ضلعی صدر اسد خان اور دیگر طلباء وطالبات کا صوبائی مشیر سردار غلام رسول عمرانی سے ملاقات۔
صوبائی مشیر نے انکے مسائل سنے۔
پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او کے ترجمان شکور بلوچ، بی ایس او پجار کے وائس چیئرمین طارق بلوچستان، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ضلعی صدر اسد خان و دیگر رہنماؤں کا میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے فیسوں میں اضافے پر طلباء سے ملاقات کی اور مسائل سنے
پی ایس ایف بلوچستان کے وفد کا صوبائی صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں ایم پی اے بلوچستان اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری میڈم مینا مجید بلوچ کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں صوبائی جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز اسرار شاہوانی، خلیل احمد، بشیر لانگو، ضلع صدر اسد خان موجود
پی ایس ایف بلوچستان کے زیرِ اہتمام شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔
تعزیتی ریفرنس سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی جنرل فہد بلوچ ، انفارمیشن اسرار شاہوانی،کوئٹہ صدر اسد خان و دیگر کا خطاب
#18July1985