پیپلز پارٹی کی قیادت نے کہا کہ معاملات بہتر ہوجائیں تو الیکشن کروالیں، لیکن ہماری نہیں سنی گئی۔ پیپلز پارٹی تین مراحل میں الیکشن کروانے پر بھی راضی نہیں تھی اس کے باوجود ریاستی مفاد میں حامی بھری۔ الیکشن کے پہلے مرحلے میں شدید تحفظات تھے جس پر تمام اسٹیک ہولڈز کو آگاہ کیا تھا۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کی مظفر آباد میں اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
@BBhuttoZardari
ضیا کی باقیات 👇
پنجاب کی ٹک ٹاک سرکار کے دو نونہال گرائپ وائٹر وزرا کہتے ہیں ہماری وزیر اعلی کی کارکردگی کی بنیاد پر میر پور میں جیتے ہیں
جبکہ کشمیر کی عوام کا ردعمل ملاحضہ فرمائیں
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر#Kashmir#VoteForTeer@BBhuttoZardari
The recent spree of violence unleashed by #PMLN has crossed all democratic boundaries. From targeting high-profile figures like #PresidentAJK#ChaudhryLatifAkbar to the heartbreaking Shahadat of #MushtaqShah, the state of these elections is truly alarming.
Rigging by spreading fear, and violence, strips citizens of their fundamental right to choose freely. Following letters with serious allegations by #PPP show the total capitulation and surrender of the election commission making a mockery of the #AJkelections
پنجاب کی طرح کشمیر میں بھی ن لیگ کی غنڈہ گردی
کرسی کے لیے یہ دھاندلی لیگ کر بھی کر سکتی ہے
کارکنان پر حملے اور ایک کارکن مشتاق شاہ کی شہادت کی شدید مذمت
کشمیر کے حق پر ڈاکا نا منظور
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
KMC on the request of its UC Chairman started working on improving the housing facilities for a Hindu community residing at UC Chowkundi in District Malir. Happy to share that 100 new homes with solar system and RO water facilities have been provided by KMC. This is the impact of the elected local government representatives working under the vision of Chairman Bilawal #KarachiWorks
پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری پریس کانفرنس میں ن لیک نے جو جعلی بیلیٹ پیپر اپنے کارکنوں میں تقسیم کیے ہیں وہ جس پر ن لیک کے امیدوار پر مہر لگی ہوئی ہے اور پیچھے پولنگ آفیسر کی مہر لگی ہوئی ہے۔
انتخابات ہوتے رہتے ہیں لوگ ہارتے بھی ہیں اور جیتتے بھی ہیں لیکن آج دل رو رہا ہے کیوں کہ یہ الیکشن ہم سے چھینا گیا ہے۔ گلگت بلتستان انتخابات کی چھ سیٹیں بھی ہم سے چھین کر مسلم لیگ ن کو دلوائی گئی ہیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کی مظفر آباد میں اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
@BBhuttoZardari