وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب!
پشاور میں صوبائی وزراء کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے۔ آپ کہاں ہیں؟
کیا خیبر پختونخوا کی پولیس آپ کے کنٹرول میں نہیں؟ یا پھر حکومت اپنی ہی کابینہ کے ارکان کو تحفظ دینے سے قاصر ہے
@SohailAfridiISF
🚨 الرٹ!
پاکستانیوں، فرمائشی گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ یہ لوگ پارٹی کے میر صادق اور میر جعفر ہیں۔ ان لوگوں کی وجہ سے خان صاحب آج جیل میں ہیں۔ کوئی شک نہیں کہ ان لوگوں نے خان صاحب کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ یہ غدار ہیں اور نہیں چاہتے کہ خان صاحب باہر آئیں۔
مجھے تو یقین ہی نہیں ہو رہا کہ یہ بھی حق کی بات کرنے لگا ہے۔ سچ اور انصاف کے لیے آواز اٹھانا ہی اصل بہادری ہے،اختلاف اپنی جگہ، مگر حق بات کو حق کہنا چاہیے۔۔۔
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
علیمہ خانم صرف ایک بہن نہیں، مشکل وقت میں اپنے بھائی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی رہنے والی ایک بہادر آواز ہیں۔ آج اُن کے لیے دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ علیمہ آپا، آپ کی قربانیاں اور ثابت قدمی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ❤️🩹✊
@Aleema_KhanPK
دنیا بھر میں علیمہ خانم کے لیے آواز اٹھ رہی ہے۔ علیمہ آپا نے مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا اور ہر مشکل کا بہادری سے سامنا کیا۔ آج وہ خود مشکل میں ہیں تو ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ علیمہ آپا! آپ اکیلی نہیں، قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ✊❤️🩹 #AleemaKhan
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.