سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے تناظر میں میں محمد راشد گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
مولانا کی جگہ اگر یہ بیانات کسی اور نے دیئے ہوتے تو اب تک پتہ نہیں کتنی قرآنی آیات کا حوالہ دے کر انہیں فتنہ اور فساد کا نام دے دیا جاتا مگر یہاں اب تک ایسا کچھ نہیں ہوا کیونکہ شاید یہ ڈر ہو کہ آگے سے مولانا کے لاکھوں لوگ قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ نہ پڑھ کر سُنانے پہنچ جائیں.
چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ ح�� پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
🚨🚨🚨شہزاد اکبر کو عمران خان نے بہت سی اہم وجوہات کی بنا پر فارغ کیا ۔۔۔اور شہزاد اکبر عمران خان کے سامنے مکمل Expose ہوئے ۔۔۔۔جس دن شہزاد اکبر کو فارغ کیا گیا اس دن شہزاد اکبر کو ہٹانے کی خبر میں نے ندیم ملک کے پروگرام میں دی جو یوٹیوب پر موجود ہے اسی پروگرام میں ندیم ملک نے شہزاد اکبر کو بھی لائن پر لیا شہزاد اکبر کہتے رہے یہ خبر غلط ہے ۔۔۔ اور رات دس بجے شہزاد اکبر کو فارغ کرنے کا نوٹیفیکیشن میں نے ٹی وی پر دیا ۔مزمل اسلم صاحب آپ ایک ایماندار اور عمران خان کے مخلص ساتھی ہے سب کو پتہ ہے کہ آپ کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے تھا لیکن اڈیالہ جیل سے عمران خان نے آپ کی ایمانداری اور Proffesionlism کو دیکھتے ہوئے آپ پر بھرپور اعتماد کیا اور یہ اعتماد آج بھی ہے ۔Stay Strong شہزاد اکبر سے گھبرانہ نہیں ہے آپ نے @MuzzammilAslam3
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
پاکستان میں عمران خان صاحب کی وفاقی جمہوری حکومت کو ۹ اپریل ۲۰۲۲ کو بیرونی سازش پر اندرونی غداروں کے ذریعے گرایا گیا۔ تابعدار قیادت کو ملک پر مسلط کر کے مستحکم پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیلا گیا۔ پاکستان کے سابقہ وزیراعظم اور مقبول لیڈر کو جعلی کیسز میں ناحق جیل بھیج دیا گیا۔ تمام صوبوں اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وفاداریاں خرید کر حکومتیں تبدیل کی گئی۔ تمام اداروں نے مل کر عمران خان صاحب کو شکست دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ لیکن ۸ فروری ۲۰۲۴ کو پاکستانی قوم نے تمام تر ظلم جبر فسطائیت کے باوجود عمران خان صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا۔ عسکریت نے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر کے پاکستان پر ایک دفعہ پھر نا اہلوں کا ٹولہ مسلط کیا۔
آج ایک دفعہ پھر گلگت بلتستان کے غیور پاکستانیوں نے طاقتوروں کو شکست دے کر عمران خان صاحب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے وہاں پر بھی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ریاست بندوق کے زور پر لوگوں کی رائے تبدیل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عمران خان صاحب کو جھکانے اور اُن کی پارٹی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اور انشاء اللّٰہ یہ خواب عمران خان صاحب کے دشمنوں کا ہمیشہ ادھورا ہی رہیگا۔
زور زبردستی، ڈنڈے اور بندوق کے زور پر حکومت کرنے سے ۴ سال میں ہمارا پیارا پاکستان اور پاکستانی قوم تاریخ کے سب سے کمزور موڑ پر آگئی ہے۔ مہنگائی ، بے روزگاری، بدامنی، تباہ حال معیشت اور ناکام پالیسیوں نے پاکستانی قوم کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ کشمیر لہو لہان ہے۔ گلگت میں غم و غصہ ہے۔ تو فیصلہ سازوں کو سوچنا چاہئے کہ نا اہلوں کا اقتدار بچانا ہے یا پاکستان کو ؟ نتیجے بدلنے سے نظریے نہیں بدلتے۔ نتیجے بدلنے سے تقدیر نہیں بدلتے۔ لہٰذا نتیجے نہیں اپنی پالیسی بدلو۔
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
غالب امکان ہے ہے کہ اس ویڈیو میں موجود نوجوان نے یہ ویڈیو نہیں بنائی، ویڈیو آئیل سیٹ سے بنی ہوئی ہے جبکہ بعد والے کلپ میں (جو شاید ایڈیٹ کر کے لگایا گیا ہے) موجود نوجوان ونڈو سیٹ پر بیٹھا دکھائی دے رہا ہے، پہلے حصے میں سیٹ کے اوپر والے حصے اور پردے سرخ ہیں جبکہ دوسرے حصے میں سیٹ کا اوپر والا حصہ اور پردے براؤن ہیں۔ البتہ یہ ویڈیو کس بدبخت نے بنائی ہے اُس کا سُراغ لگانا مشکل نہیں کیونکہ موٹر ویز پر سفر سے پہلے بسوں میں ہر ایک شخص کا چہرہ ریکارڈ ہوتا ہے۔۔۔ اُسے ڈھونڈا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے۔
انتہائی شرمناک حرکت ، ان لوگوں میں نہ شرم ہے اور نہ ہی عقل ہے۔ جہاں دل کرتا کیمرہ نکال کر شروع ہو جاتے، کوئی خیال نہیں کہ آگے پیچھے کوئی فیملی بھی بیٹھی ہے۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کیلئے ایسے لوگ ہیرو ہیں
آفرین ہے عمران خان پر ،جو اپنی زندگی پر قاتلانہ حملہ ،اپنے سیاسی کیریئر پر حملہ ، اپنے گھر پر حملہ ، اپنی بیوی کے کردار پر حملہ، اپنے گھر پر حملہ، اپنی بہنوں پر حملہ حتی کہ پورے پاکستان سے اپنے جیتے ہوئے مینڈیٹ پر حملہ سہہ گیا لیکن یوں کبھی آپے سے باہر نہیں ہوا۔ لیکن یہاں تو ایک فقرہ سن کر عوام راج کا سرعام منظر عام پر آ گیا ہے، سحرش مان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SMunirMaan
اگر اس نے کچھ بولا تو غلط کیا مگر آپ ایک لائن پر کیوں شارٹ ٹیمپرڈ ہو گئے سرکار؟ کسی نے کچھ بول دیا تو بس حضور چیخنے چلانے لگ پڑے - رہی بات وردی میں سیاست کی تو قسم اٹھائیں آپ کو نہیں پتہ کہ وردی مین سیاست کون کر رہا ہے؟ ایسے چیخ کر ان کا بھی نام لیں ؛ وہاں کیوں لقوہ مار جاتا ہے؟