A sitting IT minister protesting against PTA taxes says a lot about policy disagreement within the government. I don't think so FBR is ever going to reduce the easiest collection point in the tax system 🤪
Dear Twitter Family;
Once again I request you all to pray for my mother’s health. She would undergo a procedure that is painful and risky.
Need prayers. 🙏
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
🚨 گمشدہ بچہ 🚨
ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 15 سال ہے، رات 8 بجے سے لاپتہ ہے۔
بچہ بول نہیں سکتا اور نہ ہی اپنا پتہ بتا سکتا ہے۔
اگر کسی بھائی کو یہ بچہ کہیں نظر آئے یا ملے تو براہِ کرم فوراً اسے:
📍 پورن نگر، گلی نمبر 4، نزد مسجد دارالسلام 🟦🟦👇👇
پہنچا دیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
📞 03316380142
👤 محمد نعیم
آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش ایک پریشان خاندان کی بڑی مدد بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو خیریت سے اس کے گھر والوں تک پہنچائے۔ آمین 🤲
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
عمر ہسپتال لاہور جوہر ٹاؤن میں میری بہين کے لیے A+ (ای پازیٹو) بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آپ کا بلڈ گروپ A+ ہے اور آپ خون عطیہ کر سکتے ہیں تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں۔
📍 مقام: عمر ہسپتال جوہر ٹاؤن لاہور
Dm
میں رابطہ کریں
بیٹے کے سامنے باپ کو تھپڑ مارنے والے موصوف پہلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے سزا کے طور پر انکے عہدے میں تنزلی کر کے انسپیکٹر بنایا گیا اسکے بعد ایک اور محکمہ جاتی انکوائری کے نتیجے میں سزا کے طور پر دوبارہ عہدے میں تنزلی کر کے سب انسپیکٹر بنایا گیا ۔ سب انسپیکٹر ہونے کے باوجود محمد اقبال انسپکٹر کے رینک لگا کر چھاپہ مار کاروای میں دھڑلے سے وردی پہنے ہوے ہیں۔ کوی پوچھنے والا ہے ؟ کہاں ہیں وفاقی وزیر ء داخلہ محسن نقوی ؟ کہاں ہیں DG FIA ڈاکٹر عثمان انور؟ کہاں ہیں ڈائریکٹر FIA کراچی ژون منتظر مہدی ؟ کیا جنگل کا قانون ہے یا کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔؟
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
.
🚨it is appeal please arrange me b negative blood for my Amma.....
My number is 03287915911...
🤲🤲🤲
ان منافقوں کا لیڈر رئیس المنافقین عمران خان ہے جس کا آج تک نہیں پتہ چلا سکا کہ وہ کس کے ساتھ اور کس کے خلاف ھے۔ ماتنا ضرور پتہ ھے کہ وہ اول اور آخر اپنی ذات کے ساتھ ھے۔ عمران خان کا منافقت کا لیول ماؤنٹ اوریسٹ سے بھی اونچا ھے۔
یہ ھمارے سسٹم کا سب سے کمزور پہلو ھے۔ جہا ںُ وہ لوگ جن کے لئے ناجائز دھندے کے لئے سیا سی پروٹیکشن ضروری ھے جو ان عناصر کو untouchable بنا دیتی ھے۔ اگر ھم اپنے سسٹم سے چوری اور ضیاع کو %50 بھی نکالنے کامیاب ھو جائیں تو ھم مالی اور سیاسی طور پہ خود مختار ھو سکتے ھیں ۔ اس کے لئیے نیک نیتی اور سیاسی مصلحتوں سے آزادی لازم ھے ۔
بوڑھی ماں کا واحد سہارہ حافظ قران کندھوں پہ سامان رکھ کر بیچتا حلال روزی کماتا۔۔۔پنجاب حکومت کی بنائی گئی پیرا فورس بلکہ جاہل فورس نے اسکو مارا پکڑ کر
آپ ویڈیو میں اس بیچارے کا بے بسی والا لہجہ دیکھیں 💔😔
محترمہ@MaryamNSharif صاحبہ کوئی مظلوم رہ نا جائے بددعائیں دینے والا آپکو
بتایا جا رہا کہ یہ خاندان 130 سال سے غلامی میں تھا اس قرض پر جو پردادا نے لیا تھا اکثر اینٹوں کے بھٹوں پر یہی کہانیاں پھر ان کو آگے بیچ دیتے قرض کبھی پورا نہی ہوتا اس گورے نے وہ قرض دے کر ان کو آزاد کروایا آپ صرف محسوس کریں انسانیت کا رشتہ ہر رشتہ سے بڑاہے
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
جتوئی میں بچے نے بھوک مٹانے کے لئے 50 روپے کے سموسے پکوڑے کھا لئے مگر رقم نا ملنے پر دکاندار نے بچے پر تشدد کرکے برہنہ کیا اور دکان سے برہنہ حالت میں نکال کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔۔۔۔۔
ڈی پی او مظفرگڑھ اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لیں۔
ایسے لوگ مہذب معاشرے میں بدنما داغ ہیں۔۔
چار بیوروکریٹس ایس پی علی رضا، ڈائریکٹر CDA انعم فاطمہ، چوہدری اویس افضل، محمد یوسف کو تمغہ امتیار سے نوازا گیا اور ان کا کارنامہ ہے کہ انہوں ُنے بری امام اور دیگر غریب بستیوں پر بلڈوزر چلائے جبکہ اگلی باری میرا خیال ہے اس کانسٹی ٹیوشن ون والی کمیٹی کو دیں گے کہ وہ الیٹ کے فکیٹ کیسے بچائے گی