جب شریعت میں صرف چار شادیوں کی اجازت ہے، تو پھر انکم سپورٹ پروگرام کی آڈٹ رپورٹ میں وہ کون سا "بندہ" نکل آیا جس نے پانچ ہزار شادیاں کر ڈالیں ؟
اب آپ بتائیں، یہ کرامت تھی یا اس پروگرام کا کرشمہ ؟
کیا بچہ پیدا کرنے کی اجازت"انکم سلیب"سے منسلک کر دینی چاہیے؟
خلاف ورزی پر
جرمانے ہوں؟
"آبادی بم"
کی تباہی سے بچانے کے لیے
فیلڈ مارشل بھی میدان میں آ گئے۔
آبادی اور وسائل کی منصوبہ بندی جیسے انتہائی سنجیدہ ایشو پر فیلڈ مارشل کا خود میدان میں اترنا انتہائی خوش آئند ہے۔
وزیراعظم نے
"نیشنل پاپولیشن کونسل"بنانے کا اعلان کر دیا۔
جس میں سارے صوبوں کے وزراءاعلی سمیت وزیراعظم،کئی وزراء،فیلڈ مارشل اور DGI بھی شامل ہونگے۔
ظاہر ہے"نیشنل پاپولیشن کونسل"کے قیام کے بعد پہلے جیسے روایتی نہیں۔۔غیر روایتی اقدامات ہی کرنا پڑیں گے۔اور
اس میں مذہبی جماعتوں کا ردعمل بھی آئے گا۔
لیکن۔۔۔وسائل/رقبے کو دیکھیں تو آبادی بڑھنے کی شرح اس ملک کو
"ناقابل رہائش"بناتی جا رہی ہے۔
بولڈ اور غیر روایتی فیصلے لینے ہونگے۔
(اسد آر چوہدری)
انصار عباسی نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ شائع کی
اس رپورٹ میں مختلف بےضابطگیاں سامنے آئیں۔واضح طور پہ بتانا چاہتی ہوں کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کی ابھی تک کوئی رپورٹ نہیں آئی لیکن pti آڈٹ رپورٹ میں پرویز الہی دور کی بےضابطگیاں مریم نواز کے نام لگانے کی کوشش کررہی ہے
کاہنہ میں واقعہ ہوا، سوال یہ ہے بلڈنگ قوانین کہاں ہیں؟ بلڈنگ افسرز کیا کرتے ہیں؟ یہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے دنیا بھر میں این او سی جاری ہوتے ہیں یہاں بلڈنگ مکان بن جاتے کوئی این او سی نہیں ہے کوئی انفورسمنٹ نہیں ہے۔اس پر میکینزم بننا چاہیے۔ والدین کو بھی دیکھنا چاہیے کہ وہ کہاں بچوں کو بھیج رہے ہیں۔
سوچو اگر نواز شریف نہ ہوتے تو کیا ہوتا ؟
یہاں موہنجو کے کھنڈرات ہوتے یہاں لبنان جیسے حالات ہوتے یہاں افغانستان جیسی سڑکیں ہوتی یہاں کینیا جیسی بھوک ہوتی
آج بھی کمی پیشی موجود ہے سوچو اسے تین مرتبہ اقتدار سے نہ نکالا ہوتا تو آج پاکستان کیسا ہوتا
کڑوا سچ ہے ہضم کیجیے گا
جھوٹ بولنا اور جھوٹ پھیلنا
پی ٹی آئی سے سیکھیں
عمران خان نے جھوٹ اور گالیوں کا شعور اپنے یوتھیوں کو دیا
بہرحال یہ ہے عمران خان کا 352 کنال کا بنی گالہ محل
اور اس نے جنگل کی 300 کنال زمین پر الگ سے قبضہ کیا ہوا ہے
سیکیورٹی کے نام پر
سعید غنی کا کہنا ہے کہ نہ فارم 47 کا کوئی معاملہ ہے، نہ کیسز ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی الیکشن پٹیشن ان کے خلاف موجود ہے۔
مگر قسمت کو شاید یہی منظور تھا کہ چند منٹ بعد ہی الیکشن پٹیشن سامنے آ گئی۔
اتنی جلدی تو چائے بھی ٹھنڈی نہیں ہوتی جتنی جلدی یہ دعویٰ ٹھنڈا ہو گیا۔ 😂
ہائے بھولڑوں 😜😜
دادو کا میئر اور ایم این اے ایم پی اے سب پیپلز پارٹی کے ہیں تو پھر دادو کا مین روڈ کیوں تباہ ہے شرجیل میمن صاحب کہتے ہیں سندھ میں ایک سڑک بھی خراب نہیں لیکن زمینی حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے حق بات کہنے کو جھوٹا پروپیگنڈا یا سندھ دشمنی کہنا بند کریں اور کارکردگی پر توجہ دیں
رانا سکندر صاحب نے گزشتہ دنوں سب اساتذہ سے متعلق جملہ نہیں بولا تھا انہوں نے کالی بھیڑوں پر ہی بات کی تھی
آج فیصل آباد میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران نقل کا اتنا بڑا کیس پکڑا گیا ہے کہ آپ کی سوچ ہے اور یہ پورا مافیا ایک سینیر استاد ڈپٹی سپریٹنڈنٹ چلا رہا تھا،ایک ایسا بچہ جو ایک دن اسکول نہیں گیا سعودی عرب سے صرف پیپر دینے آیا اور بوٹی کا پلندہ پکڑا گیا،پوری تفصیل کل شئیر کروں گا وی لاگ میں
یہ کیس وزیرتعلیم کی ٹیم نے ہی پکڑا ہے
بھیک اور خیرات سے ضرورت ختم ہوتی ہے غربت نہیں۔ اسی طرح بچت سے کبھی کوئی امیر نہیں بنتا، ان دونوں کے لیے کاروبار اور روزگار کی ضرورت ہوتی ہے۔ عمران خان کے دور میں بھی یہی کہنا تھا کہ اور آج بھی کہ حکومتوں کا کام لنگر خانے نہیں کارخانے چلانا ہے اور وہ بھی خود نہیں بلکہ کاروباری اور صنعتی طبقے کے ذریعے۔
حکومت ایسا ماحول پیدا کرے کہ کارخانے چلیں، لنگر خانے خودبخود چل جائیں گے۔ حکومت ایس آئی ایف سی کو دوبارہ ایکٹو کرے۔ سرمایہ کاری کے ایم او یوز پر عمل کروایا جائے۔ سرخ فیتے یعنی بیوروکریسی کے من مانے اختیارات کا خاتمہ کیا جائے۔
ہم نے امریکہ ایران مصالحت سے جو عزت کمانی تھی کما لی۔ اب ہمیں اپنی سفارتی کامیابیوں کو معاشی اور اقتصادی کامیابیوں میں بدلنے کی ضرورت ہے۔ اوپر کی سطح پر اشاریے بہت بہتر ہو چکے، ہم ڈیفالٹ کے خطرے سے ایک ہزار کلومیٹر دور آ چکے جس کے کنارے سابق حکومت نے پہنچایا تھا۔
اس کے ساتھ ہی فیل گڈ والا تاثر دینے کی بھی ضرورت ہے کیونکہ بہت سارے لوگ بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی روتے رہتے ہیں اور وہ دوسروں کو بھی ناشکرا، مایوس اور تھڑدلا بنا دیتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ غربت کی مجبوریاں بھی بہت ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ ہر طرف گاڑیاں بھی بہت ہیں۔
جب ایک شخص ایک کاروبار شروع کرتا ہے تو وہ اپنے دس بیس اور لوگوں کا روزگار بھی بنا رہا ہوتا ہے یا بڑھا رہا ہوتا ہے۔ ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ پہیہ زیادہ سے زیادہ چلے کیونکہ اسی پہیے کے چلنے اور روپے کی گردش میں ترقی ہے، کامیابی ہے، خوشحالی ہے۔
نجم ولی خان
کن کترے کی باتیں سنیں!
3 روپے یونٹ پر بھی بجلی کے بل ہم نے دینے نہیں
کنکشن ہم کاٹنے نہیں دیں گے
ساتھ ساتھ یہ بھی بولنا ہے کہ ہمارے حقوق پاکستان چھین رہا ہے
واہ کن کترے واہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں ضلعی انتظامیہ نے جدید گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ نئی سفری سہولت جہاں شہریوں کو سستی، آرام دہ اور معیاری آمد و رفت فراہم کرے گی، وہاں ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور فضائی آلودگی کو کم کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوگی۔
بلی تھیلے سے باہر آگئی اور آج یہ ثابت ہوگیا کہ پپل پالٹی کا وزیراعظم ہندوستان ایکشن کمیٹی کی پشت پناہی کرکے انتخابات کا التوا چاہتا ہے اور آج خواجہ آصف کے سوال کا جواب مل ہی گیا کہ ازادکشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر پپل پالٹی سے سوال پوچھا جانا چاہئے
خواجہ صاحب جواب حاضر ہے
ھیلمنٹ پہننے کی پابندی آپکی حفاظت کے لئے ھے اس سے حادثات کی صورت میں سیریس انجریز میں کمی آئی ھے اور عوام کی بڑی تعداد نے اسکی نہ صرف پابندی کی ھے بلکہ اس کی اھمیت کو بھی تسلیم کیا ھے۰
یہ بات کوثر کاظمی کی سو فیصد درست ھے کہ جب جب پنجاب حکومت قانون سازی کرنے جاتی ھے تو ٹاؤئٹس اور پیڈ دلال یوٹیوبرز شور مچانا شروع کر دیتے ھیں کہ آزادی اظہار رائے پر خطرہ ھوگیاھے۔