IntraRegional 'Digital Narrative Manager' of 'Vantage' Glocalized #EchoChambers. Go #ASK Your #BAP MY #NAME WHO Served ABHI-LUN-DONs #PAYLOADED Balls on MIG21✈️
Strongly condemn brutal Israeli raids and airstrikes in Jenin in the occupied West Bank, killing 10 Palestinians and injuring 50. International community must act now to stop this egregious spilling of Palestinian blood. I reiterate strongest support for legitimate Palestinian cause and struggle.
#JeninRefugeeCamp #Palestine
اسلام ایک محبت کا درس دینے والا دین جبکہ مسلمان امن پسند لوگ ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ انکے مذہبی جذبات مجروح کیے جائیں آج پورے پاکستان کے مسلمان وزیراعظم کی ہدایت پر #یومِ_تقدسِ_قرآن_پاکستان کے ذریعے اسلام دشمنوں پہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں
I thank the members of Asia Pacific Group at UN in NY for their support & confidence in unanimously endorsing 🇵🇰’s candidature to the UN Security Council for the term 2025-2026. 🇵🇰 is determined to make its contributions while upholding the principles of UN Charter.
سابق صدر آصف علی زرداری کی سندھ میں تمام میئرز اور ڈپٹی میئرز کو مبارکباد
آصف علی زرداری کے ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو بھی مبارکباد
آصف علی زرداری کی مرتضٰی وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے، آصف علی زرداری
اپنے دفتروں کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھیں ،آصف علی زرداری کی کی ہدایت
آج ہی اپنا کام شروع کریں، آصف علی زرداری کی میئرز ڈپٹی میئرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو ہدایت
#KarachiHumSabKa
@AAliZardari
پی پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر ردعمل
مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد: بلاول بھٹو زرداری
آج پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک تاریخی کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے: بلاول بھٹو زرداری
یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے: بلاول بھٹو زرداری
ملک کے معاشی حب میں نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچی، جمہوریت بہترین انتقام ہے: بلاول بھٹو زرداری
شہرِ قائد کو حقیقی معنوں میں عروس البلاد بنائیں گے، کراچی اب ترقی، امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنے گا: بلاول بھٹو زرداری
کراچی کی ہر گلی، محلے اور علاقے کے بلدیاتی مسائل بلامتیاز حل کریں گے: بلاول بھٹو زرداری
مرتضیِ وہاب اور سلمان عبداللہ مراد سمیت پیپلز پارٹی کے تمام منتخب نمائندوں کے کندھوں پر اب بھاری ذمیداریاں ہیں: بلاول بھٹو زرداری
مجھے یقین ہے، ماضی میں کٹھن ترین حالات کا مقابلہ کرنے والے جیالے اب کی بار بھی سرخرو ہوں گے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#KarachiHumSabKa
Wooo Joo Aeee.... After @PTIofficial Abbb who should #We dismantle next?
PS: Abhi poorrrri tarhan dismantle nahi hua...'work in progress' hay! rest assured ya'll will certainly know when that happens! #TRUSTtheProcess
PS: BAN #PTI & #Justice4BBShaheed
PSS: Lag Pata Jayegaaa!