پیرا فورس کا کام پنجاب کے ہر بازار اور ہر گلی میں مریم نواز کی حکومت کو عوام سے گالیاں پڑوانا ہے
اور وہ جو شکایات سیل دیکھنے والے امجد حفیظ جیسے افسر شاہی وہ سب کو بلاک کر کے بیٹھ گے تاکہ مریم کے سامنے مثبت رپوٹنگ ہو سکے
آپ عوام کا غصہ چیک کریں
محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب۔۔۔
متحدہ وحدت المسلمین اور تحریک انصاف کی دہشتگردی پر ریاست کی مسلسل خاموشی اہل پاکستان کیلئے تکلیف دہ ہے
@OfficialDGISPR
گلگت میں شیعہ دہشت گرد تنظیم الزینیبون اور تحریک انصاف کے ہاتھوں سرکاری املاک کو جلانے اور پاک فوج کے دو جوانوں کو زندہ آگ لگانے کے معاملے پر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ ہے صرف ایک ابصار عالم واحد ماں کا شیر بیٹا ہے جسکی زبان حقائق بتاتے ہوئے کانپتی نہیں ہے ۔
ویلڈن ابصار عالم صاحب
ایران نے دوبارہ سعودی عرب پر حملہ کیا ہے ۔ اب میں ایران کا حمائیتی نہی رہا ۔ اب سعودی عرب کو چاہیے کہ ایران کی بُنڈ پاڑ دے ۔۔ سالہ زیادہ ہی ہرامی پن دکھا رہا ہے ۔ سعودی عرب زندہ باد ۔ ایران مُردا باد
میں اس بیہودگی کا جواب نہیں دینا چاہتا تھا مگر تمھاری تکرار پہ جواب دینا ضروری ہو گیا۔
اپنی نوکری سے نکلنے کا غصہ جھوٹ کی فیکٹری چلا کر نہ نکالو۔ اگر میں نے اپنی بہن کے کسے داماد کو چیف اکانومسٹ یا وائس چانسلر لگوایا ہے تو میری دعا ہے کہ مجھ پہ اللہ کی لعنت ہو اور اگر تم نے مجھ پر جھوٹا بہتان لگایا ہے تو تم پر اللہ کی لعنت ہو آمین!
پی ٹی آئی نے صرف اپنے چیلوں کو جھوٹ اور بہتان لگانے کا فن سکھایا ہے۔ اسی جھوٹ اور بہتان بازی کی سیاست کی پاداش میں تمھارا لیڈر بھی سزا کاٹ رہا ہے۔
One Man Army
"ون مین آرمی" ایک مشہور انگریزی محاورہ ہے، جس سے مراد ایسا شخص ہے جو اکیلا ہی بہت سے لوگوں کے برابر بہادر، محنتی اور غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہو؛ جو بڑی ذمہ داری سنبھالنے کی اہلیت رکھتا ہو اور مشکل حالات میں تنِ تنہا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
میاں داؤد ایڈووکیٹ اس وقت واقعی ایک "ون مین آرمی" کے طور پر ہمت اور خوداعتمادی کے ساتھ ریاست اور پاک فوج کے جوانوں کے مخالفین کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔ جنگ صرف سرحدوں پر ہی نہیں لڑی جاتی بلکہ ملک کے اندر موجود انتشار پسند عناصر کو بھی مؤثر اور فیصلہ کن جواب دینا ضروری ہوتا ہے۔
رمضان کے مہینے میں اگر دہشت گرد ہمارے ملک پر حملہ کر سکتے ہیں تو پھر دہشت گردوں کو اور ان "سوروں" کو گالی پر اعتراض کیسا؟
ویل ڈن میاں صاحب !!!!
🚨🚨فیلڈ مارشل نے عرب ملک کے سربراہ اور امریکی وزیر خارجہ کو انڈیا پر جوابی حملہ نا کرنے پر کیا جواب دیا ؟
ہر طرف یہ ویڈیو پھیلا دو
افغانستان سے جنگ شروع ہے میری درخواست پر یہ ویڈیو مکمل سنیں تاکہ آپ سمجھ سکیں فیلڈ مارشل کون ہے ؟ سابق وزیراعظم کاکڑ صاحب ڈنمارک آئے تو حلف لے کر یہ بتایا کہ عرب ملک کے ایک سربراہ کا فون آیا کہ چھ مئی کو آپ نے جہاز گرا لیے اب جواب نا دیں انڈیا بڑی معیشت ہے آپ کی معیشت کمزور ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے انکار کر دیا وہ اصرار کرتے رہے تو عاصم منیر صاحب نے کہا میں جواب دوں گا اور اگر معیشت گر گئی تو آپ کے پاس نہی آوں گا پھر امریکی وزیر خارجہ کا ائرفورس ون سے فون آیا اور جواب نا دینے کا مطالبہ ہوا عاصم منیر نے کہا اسرائیل کے لیے آپ کا معیار اور ہمارے لئے اور اس کے لیے آپ کہتے اسے جواب کا حق تو مجھے کیوں نہی میں لازمی جواب دوں گا
کہتے اس کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے کہا اوکے جب جواب دے دو پھر ہمیں بتا دینا
تو فیلڈ مارشل بہت ٹف پنڈی بوائے ہے وہ نہی کسی کی سنے گا
یہ ھمارے tv چینل پتہ نہیں کس چکر میں ھیں ۔ سارے غیر ملکی نمبر استعمال کرتے ھیں۔ جرمنی انگلستان وغیرہ کے نمبروں سے تبصرہُ کے لئے کال کرتے ھیں خدا کے لئے پاکستانی نمبر استعمال کرو ۔ اپنی شناخت تو ٹھیک رکھو۔
یہ وطن نہیں ایمان ہمارا
اس مٹی کو ہم چومتے ہیں
نمک حراموں کو انکی اوقات یاد دلانے کا وقت ہوا جاتا ہے۔
پاکستان زندہ باد !
#PakistanArmy#PakistanAfghanistanWar
آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ انہیں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور جاری اندرونی سیکیورٹی آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بھارت کے حمایت یافتہ، بین الاقوامی طور پر نامزد دہشت گرد گروہ فتنہ الہندوستان کی جانب سے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی فورسز کے فوری و مؤثر ردعمل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی، جس نے بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا۔
ریاست کی رِٹ کو مزید مضبوط بنانے، عوام اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا کہ کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا، اور تشدد و دہشت گردی کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیت، بہادری اور قربانیوں کو سراہا۔
بعد ازاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلے اور مادرِ وطن کے دفاع میں جرات و استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
WARNING! ⚠️
“This video contains sensitive content (i.e nudity, violence, protanity)
thath some people may find offensive.”
Balochistan, the land of Pakistan, has proven to be a graveyard for these unclean beings.
Dogs raised on Indian scraps met their end۔
پاکستان کی سرزمین بلوچستان ان ناپاک انسانوں کا قبرستان ثابت ہوا ہے۔
بھارتی ٹکڑوں پر پالے گئے کتے 🐕 🐕 🐕 اپنے انجام کو پہنچ گئے۔
While the BLA's violence seeks to manufacture inevitability in Balochistan, Pakistan offers the poseurs the death they deserve instead, stripping them of spectacle.
Our editorial:
https://t.co/BrGys81hGQ
صوبہ خیبرپختونخواہ ایک مافیا کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔
خیبر پختونخواہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی — عوام نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ترقی اب محض ایک خواب بن کر رہ گئی ہے۔👇👇