ٹکٹ ہولڈر پی پی 149 میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار عباد اپنے والد ، والدہ اور دادی کی گرفتاری اور پولیس کی جانب سے بار بار گھر والوں کو ہراساں کرنے پر دماغی توزان کھو بیٹھا آئی سی یو میں وینٹلیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں اپنے والد کی راہ دیکھ رہا ہے
"الحمدللہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان صاحب کے کیس میں جو استدعا کی تھی، اس میں انکی سزا معطل اور ضمانت منظور ہو گئی یے" نعیم پنجوتھہ
عدل و انصاف جب عمل میں آتا ہے، ملک ترقی کی راہ پر چل پڑتا ہے!
#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا