کرغزستان سے انتہائی تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں جہاں دارلحکومت بشکک میں مقامی افراد ڈھونڈ ڈھونڈ کر پاکستانی طلبہ کو نشان�� بنا رہی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 میڈیکل طلبہ جاں بحق ہو چکے ہیں واقعہ مقامی جوانوں کی کچھ مصری طلبہ سے لڑائی کے بعد شروع ہوا جنہیں پاکستانی سمجھ کر پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر دھاوہ بولا جا رہا ہے، اندازے کے مطابق کرغزستان میں 10 ہزار کے قریب پاکستانی طلبہ و طالبات موجود ہیں، وزارت خارجہ کو فوری رابطہ کر کے فسادات رکوانے چاہئیں۔
#Kyrgyzstan
There is a massive uproar on social media regarding the situation of Pakistani medical students in #Kyrgyzstan. The students have been begging for help and have been in hiding for hours, yet there has been no response from the Pakistani government so far. As usual, the authorities seem to be asleep
اگر عمران خان کے خلاف جھوٹے کیس بنانے سے تھوڑی سی فرصت مل گئی ہو تو ان بیچارے پاکستانی طالب علموں کی چینخیں بھی سن اور اُن کی مدد کے لئے کو ئی اقدامات اٹھالو
#Kyrgyzstan
Where are the child rights defenders? Isn't the murdered child considered a child if he is not British, French, German or Jewish/Christian? Don't they have rights? Two-faced fraudsters.
#FreePalestineFromIsraeINOW#AsLaz#النصر_الهلال https://t.co/m16KuXYVob