رسالہ خورد میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر خراب ہوا، تو وہاں ایک بچے نے عمران خان سے بیٹ سائن کروایا اب تک اس بیٹ کی قیمت پچیس لاکھ لگ چکی ہے،
آپ مجھے بتائیں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور زرداری، بلاول کسی بلے پر سائن کریں تو کوئی چوانی کا نا خریدے، ارشاد بھٹی
”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#فوکس_8فروری_سب_بند
ہمارا خان کتنا مہربان تھا… 🥺
دل بڑا، رحم دل، اور نوجوانوں کی صلاحیت پہ یقین رکھنے والا…❤️
ایسے لیڈر کم ہی ملتے ہیں جو غلطی کرنے والے کو بھی موقع دینے کا سوچیں۔