افغان طالبان کا اپنے شہریوں کو قبول نہ کرنا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ طالبان افغان مہاجرین کے لیے پریشان نہیں ہیں بلکہ وہ پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی سیاست کر رہے ہیں۔
افغان طالبان کا اپنے شہریوں کو قبول نہ کرنا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ طالبان افغان مہاجرین کے لیے پریشان نہیں ہیں بلکہ وہ پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی سیاست کر رہے ہیں۔
On the special endorsement of Corps Commander Peshawar Lieutenant General Hasan Azhar Hayat, not only was Baba Ji's belongings returned, but financial assistance was also provided. We are grateful to the Corps Commander and take pride in our army. Long live the Pakistan Army! 🇵🇰
شمالی وزیرستان کے محمد خیل سے بھی قیمتی معدنی ذخائر کی دریافت کا اعلان پاکستان کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے! ملک کی مالیت 6 ٹریلین ڈالر سے بھی زیادہ ہونے سے پاکستان غیر ملکی قرضوں سے آزادی کا سفر شروع کرسکتا ہے۔ معدنی ذخائر کے ذریعہ اب کئی عرصے تک ملک کی ترقی اور اقتصادی بہتری کی منزلوں کو چمکایا جاسکتا ہے۔ #پاکستان #معدنیذخائر #اقتصادیترقی
Young squash sensation Hamza Khan reaches final of World Junior Squash Championship in Melbourne 🇦🇺
Amazingly talented Hamza Khan was given free membership of Jansher Khan Squash Complex at Garrison Recreation Complex Peshawar besides regular patronage by providing sports gears and training assistance
Nation 🇵🇰 awaits your success in the final InShaAllah 🙏
ضلع باجوڑ:
امن وامان کی بہتر صورتحال کی وجہ سے غیر ملکی سیاح بھی ضلع باجوڑ کے راستے چترال، سوات اور دیگر سیاحتی مقامات کا رخ کرنے لگے۔ ٹریفک وارڈن رحمان اللہ ایک غیر ملکی سیاح (آسٹریلین شہری) کیساتھ تعاون کررہاہے، جو چترال سے براستہ باجوڑ اسلام آباد جا رہا ہے۔
Swat summer festivities in full swing 💫
Over 50 national level cyclist 🚴♀️ including 6 female cyclists participated in an adventure packed cycle race in Malam Jabba…
Tourists from across Pakistan are enjoying serenity of Swat… Credit goes to local community & security forces for ensuring peaceful environment 💐💐
پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی میں سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔پاک فوج تمام وسائل بروۓ کار لا کر سول انتظامیہ کے ساتھ اس مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
۔ زخمیوں کو ضلعی ہسپتالوں میں پاک فوج کی مدد سے منتقل کر دیا گیا ہے
2/2