ہنگو این اے 33 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے درجن پارٹیوں کے حمایت یافتہ فضلو کے امیدوار کو زلت امیز شکست دے کر میدان مار لیا یہ سیٹ تحریک انصاف 800 ووٹوں سے جیتے تھے جبکہ آج 4500+ لیڈ کے ساتھ جیت لیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہاں بھی سلام بھیجیں لیکن یہ بھی سن لیں آپ کی پنجاب غنڈہ پولیس کیا گل کھلا رہی ہے۔ اپنی منجی تلے وی ڈانگ پھیر لو شہری بابو۔ یہ بھی عورت ہے جس کے گھر گھس کر بدترین سلوک کیا گیا۔ یہ بھی ماں ہے۔
@layyah_police@OfficialDPRPP@CS_Punjab@Asad_Umar @