@BoardRevenue@PdmapunjabO سٹیٹ لینڈ پنجاب میں مقدمہ بازی کی ایک بڑی وجہ ہے ۔اس کے عوامی مفاد میں استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔تقسیم اراضی کی طرح اشتراک کا اختیار نائب تحصیلدار کو ہونا چاہیے ۔اشتراک کا مسئلہ پنجاب میں ہر تیسرے مالک اراضی کو درپیش ہے ۔