بنگلادیش نے سری لنکا ٹیم کو 16 رنز سے شکست دیدیا...👊🇵🇰💗
✊سری لنکا ٹیم💗
BANGLADESH HAVE DEFEATED SRI LANKA TO LEVEL THE SERIES 1-1. WHAT A WIN 🇧🇩🔥🔥
#SLvBAN#tapmad#CatchEveryMatch
16 wickets in 7 games with 4 of them today 🎯
Hasan Ali is dominating Vitality Blast 👌
(Hasan Ali, Vitality Blast, England Cricket)
پاکستان اور دُنیاِ کرکٹ کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں!
شکّریہ__________✨
#LiveCricketScoreUpdateOfficialPAK
محمد عامر
کنگ پنجاب کی مالکن پریتی زنٹا نے ٹی 10 لیگ کے دوران مجھے آئی پی ایل کھیلنے کی آفر کی ،
مجھے انگلینڈ کی شہریت میری اہلیہ کی وجہ سے ملی،
اگر مجھے کوئی جانتا ہے تو پاکستان کی وجہ سے جانتا ہے،
جب تک فٹ ہوں پی ایس ایل کھیلوں گا
#MohammadAmir#cricket#pakistancricket#PCB
دوسرا ٹیسٹ میچ
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا
پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ ہو گئی ، الیکزا کیری اور ویبسٹر نے شاندار ففٹیاں سکور کیں۔
جبکہ ویسٹ انڈیز کی طرف سے آزادی جوزف نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
2nd Test: Australia 286 all out vs WI
باسط علی کے مطابق
یونس خان نے پورے اختیار ملنے کی شرط پر ہیڈ کوچ بننے کی
آفر قبول کی تھی،
یونس خان اصول پسند شخص ہیں اس سسٹم کے ساتھ نہیں چل سکتے ،یونس خان پیسوں کے بھوکے نہیں ،
پی سی بی کو وہ بندہ چاہیے جو یس مین ہو ،
یونس یس مین نہیں
#cricket#pakistancricket#YounisKhan
🚨بریکنگ نیوز🚨
ذرائع کے مطابق پاکستان کی بنگلہ دیش کے دورے کے لیے ٹی20 اسکواڈ کا اعلان اسی ہفتے متوقع ہے۔
اگر معاملات طے پا گئے تو ممکن ہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے بھی اسکواڈ کا اعلان بنگلہ دیش کے اسکواڈ کے ساتھ ہی کر دیا جائے۔
#PTVSports#PAKvBAN#PAKvWI
خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ بابراعظم اور محمد رضوان ایشیا کپ 2025 میں شرکت نہیں کریں گے، اور پاکستان کی ناقص کارکردگی ان کے ٹی20 کیریئر پر اثر ڈال سکتی ہے۔
#PTVSports#TeamPakistan#BabarAzam
Faf du Plessis SMASHES ANOTHER CENTURY ☄️ He started and finished the innings in dominant fashion 💯
Texas Super Kings post 223/4 vs MI New York 😳 #MLC2025#fafduplessis#texassuperkings