Cricket analysis, news & live scores 🏏 | Honest insights & updates. The Game Beyond Boundaries Stories of World Cricket | #AsiaCup2025#AsiaCupT20#Cricketwaly
آج سپورٹس کے حوالہ سے پھر ایک بڑا دن ہے کیونکہ آج انڈیا پاکستان کا میچ ہے۔
اس اہم موقع پر @MaryamNSharif کو پھر یاد دلانا چاہتا ہوں آپکے پنجاب کے 90 فیصد دیہات میں بچوں کیلیے ایک ایکٹر تک کی گراونڈ نہی ہے۔
ہر گاؤں میں گراونڈ بنوائیں بیشک جگہ لیز پر لیکر چھوڑ دیں
@AhmadIqbalCh
@MaryamNSharif آپ نے بسنت کروائی داد کی مستحق ہیں یہ بہت ہی دلیر فیصلہ تھا۔
لیکن یاد کروانا چاہتا ہوں آپکے پنجاب کے90فیصد دیہات میں سپورٹس گراونڈ نہی ہیں،کنسٹریشن کی ضرورت نہی صرف ریونیو لاز میں تبدیلی کر کے ہر گاؤں میں 5 ایکڑ لیز پر لیں۔
یہ حقیقی تبدیلی ہوگی۔
@AhmadIqbalCh