@deepak_unfilter If it happens in INDIA then it's a real cricket as IPL, each match has 250+ and chased
But now it's happening in ZIMBABWE so you guys call it Batting Practice....😭😂😂
@nadia_a_mirza ٹرمپ کی موجودہ حالت گاؤں کے اس چوہدری کی مانند ہے جس کو کسی کمی سے مار پڑے تو بعد میں بڑکیں مار کر ہی اپنا غصہ نکالتا ہے کیونکہ مجمع میں تو تھپڑوں کی بارش ہوچکی ہوتی ہے اس پر۔۔۔۔
@AzazSyed اگر امریکہ کو اس کی ضرورت نہیں تو وہ ایران پر حملے کیوں کررہا ہے۔
اگر وہ خود تیل اور گیس کا نمبر ون پرڈیوسر ہے تو اس نے عراق پر حملہ کیوں کیا ، ایران اور ایسے ہی دیگر ممالک پر حملے کیوں
اگر اسے آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں تو مرا کیو جارہا ہے اس کے لئے
یہ سب رونا کھوکھلےپن کا
@republicpolicy Mirza Ghulam Ahmad. Because his works for me shone a new light on Islam. They were eye opening. I found God through his book “Philosophy of the teachings of Islam”.
بابر اعظم کی کلاس کا بیڑا غرق کرنے کی بجائے پی سی بی اور پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا بابر اعظم کو نہ کھلائیں تو بہتر ہے۔
اگر اسے کھلانا ہے تو اس کے نمبر پر یعنی ون ڈاؤن کھلائیں۔