میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو!
بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
سہیل صاحب، واپس ڈراؤ ان کو، یہ ہوتے کون ہیں تمہارے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ لے کر تمہیں دھمکیاں دینے والے؟ علی زئی
#pakistan@alizaihere
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کڑوا سچ! انگریزوں کی غلامی سے لڑنا الگ تھا، لیکن اپنوں کے روپ میں چھپے میر جعفروں اور میر صادقوں سے لڑنا سب سے بڑا معرکہ ہے۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا