‼️پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما حسین آفریدی نے تحریک سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن عناصر، خصوصاً ہندوستان اور دیگر مخالف قوتوں کے اشاروں پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے تنظیم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ حسین آفریدی نے مزید کہا کہ وہ وطن عزیز پاکستان کے وفادار ہیں اور کسی بھی ایسے پلیٹ فارم کا حصہ نہیں بن سکتے جو ملک کے خلاف سازشوں میں ملوث ہو۔
انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ سچ اور حق کا ساتھ دیں اور ایسے عناصر کو مسترد کریں جو قومی یکجہتی اور سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ باقی گمراہ لوگوں کو بھی ہدایت دے اور انہیں وطن سے وفاداری اور سچائی کی راہ دکھائے۔ آمین۔
جنگل کے آگ کی طرح شئیر کریں 🙏
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بغیر پروٹوکول اوورسیز پاکستانیوں میں گُھل مل گئےاوورسیز پاکستانیوں کی حافظ صاحب سے سیلفیوں کی درخواستیں😍
پکستان جو اسرائیل کادوسرا بهایی هے پکستان مے افغانيو کے سات جو هوا هے اسرايل ايسا ظلم نهی کر سکتا
پکستان اپ جيسے بيعرت ٹیشو پېپر کی طرح استعمال کرتے هے
پهر افغانستان بهیج ديګے
اپ کے باب خود کها تها کے هم افغانی هے صوبه عزنی سے همارا تعلق هے
پاکستاني یهودي ریاست دومره افغانان او مسلمانان تنګ کړي او په تکلیف کړي، چي له کبله هر بااحساسه افغان ددوی په وړاندي د جهاد ته حاضیرږي او د خپل سر په بیه ورسره جنګیږي.