افغان طالبان کو یہ زعم ہے کہ انہوں نے سپرپاورز کو شکست دی تو یہ پاکستان کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ پاکستان سے وہ مقابلہ نہیں کرسکتے، یہ بات جتنا جلدی سمجھیں اتنا انکے لیے بہتر ہے۔
بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں بیٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔
فی دوکاندار نے 60000 روپے دیے ہیں اپنی جیب سے لوگوں نے بنایا ہے کیونکہ ادھر میری بھی شاپ ہے مینے بھی 60000 روپے دیے ہیں جو نہی دیتا تھا دوکان سیل کر دیتی تھی انتظامیہ اور پبلکسٹی مریم نواز اپنی کر رہی
Unbelievable how FIFA VAR check denies Iran their victory goal thru supposed “off side” when frankly even commentators said it was too close to call and we know the bias against Iran - all efforts to deny Iran entry into knockout stage. FIFA under Infantino is a disgrace!
Trump
Numerous European Countries have been discussing the imminent implementation of a Digital Services Tax on American Companies.
Some are close to actually doing this.
Any Country that imposes such a Tax will immediately be met with a 100% TARIFF
ن لیگ کہتی ہے کہ تحریک انصاف کو باجوہ اور فیض نے اقتدار میں لایا۔ ان کے بیانات آج بھی ریکارڈ پر ہیں کہ ثاقب نثار کے چیف جسٹس بننے پر وہ کیسے خوشیاں منا رہے تھے اور باجوہ کو بھی انہوں نے ہی آرمی چیف لگایا۔ سب جانتے ہیں کہ باجوہ کے سسر کے گھر کون ساری رات بیٹھ کر ڈیلز کرتا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ جو ن لیگ پر احسان کرتا ہے اور ریٹائر ہوتے ہی اسی پر اپنے کالے کرتوت دھر دیے جاتے ہیں۔
نو مئی کی رٹ تو لگائی جاتی ہے لیکن یہ بتائیں کہ پاکستانی آرمی چیف کا طیارہ بھارت میں لینڈ کروانے کی سازش کس نے کی؟ کارگل کے شہیدوں کا سودا کس نے کیا، اجمل قصاب کو پاکستانی کس نے قرار دیا اور جس بیان کا استعمال عالمی عدالت میں پاکستان کے خلاف ہوا؟ وہ کون تھا جس نے کلنٹن کے پاس جا کر اپنی فوج کا سودا کیا تھا؟ ان سب کا جواب ن لیگ ہے اور ایسے کرتوتوں والی ن لیگ آج 9 مئی کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتی ہے۔
وزیر آئی ٹی شزا فاطمی بضد ہیں اور فرماتی ہیں کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گی اور سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گی۔۔
جس طرح یہ ایشو سامنے آیا اور جو نااہلی سب کے سامنے آئی کوئی اور ملک ہوتا تو وزیر اب تک استعفیٰ دیکر گھر چلا گیا ہوتا۔
2016 میں جب پنجاب میں کوئلے اور LNG کے پاور پلانٹ لگائے جا رہے تھے تو اس وقت کے سیکرٹری پاور یونس ڈھاگہ نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ ہم کیپسٹی چارجز کے گھن چکر میں پھنس جائیں گے ، 24 گھنٹے کے اندر یونس ڈھاگا کو کھڈے لائن لگا دیا گیا تھا ! ثناءاللہ خان ۔۔
@KhawajaMAsif سن لیں
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ کا آغاز - پہلا کامیاب آپریشن، مریض اور ڈونر مکمل صحت یاب!
چیئرمین عمران خان کے عوامی فلاحی ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں صوبے میں صحت کے شعبے میں انقالابی اقدامات جاری ہیں.
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پہلا کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ 14 جون 2026 کو مکمل کیا گیا۔
اس کامیاب آپریشن میں دو حقیقی بھائیوں نے حصہ لیا، جہاں ایک بھائی نے اپنا گردہ عطیہ کر کے دوسرے کو نئی زندگی دی.
کے ٹی ایچ کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت، انتھک محنت اور جدید طبی سہولیات کے باعث مریض اور ڈونر دونوں مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔
مریض اور ڈونر نے حکومت خیبر پختونخوا، ہسپتال انتظامیہ، ڈاکٹروں، نرسنگ اسٹاف اور پوری ٹرانسپلانٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہترین اور مفت علاج کی بدولت نئی زندگی ملی ہے. حکومت خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے.
#KPHealth #Transplant #MTIKTH
اقبال شاہ ایڈووکیٹ کا ماہرنگ بلوچ اور انکے رفقا کی جانب سے انکی رضامندی کے بغیر بطور سرکاری وکیل پیش ہونا افسوسناک عمل ہے جو پی ٹی آئی کی پالیسی کے برعکس ہے۔ اقبال شاہ ایڈووکیٹ کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ پارٹی پالیسی کے خلاف اپنے اس قدم کے وہ خود ذمہ دار ہونگے۔
🚨"میں نے خان صاحب سے پوچھا کہ آپ کی سیاست کا مقصد کیا ہے؟ خان صاحب، آپ تو وزیراعظم بن گئے، اگر یہی آپ کی خواہش تھی تو وہ پوری ہو چکی۔ اب ستمبر 2022 میں آپ سیاست کو کیوں جاری رکھنا چاہتے ہیں؟
اس پر خان صاحب نے بالکل یہی بات کہی۔ انہوں نے کہا، "دیکھو، یہ ملک ایک ایسی نہج پر کھڑا ہے جہاں بے شمار تضادات موجود ہیں۔ غریب اور امیر کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے، مسلکی تقسیم موجود ہے، خیبر پختونخوا میں جو صورتحال ہے، جو بدحالی ہے، جو بدامنی ہے، اور وہاں کے لوگوں کے جو جذبات ہیں، اگر میں نہیں ہوں گا تو یہ لوگ نسلی سیاست کی طرف راغب ہو جائیں گے۔" سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja@MujahidNaama
آئی ٹی منسٹری کی وضاحتیں صرف ایک دھوکہ اور آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہیں! منسٹر صاحب میڈیا پر آ کر فرما رہے ہیں کہ "رائٹ آف وے" (Right of Way) کا مطلب زبردستی قبضہ نہیں ہے۔ لیکن حضور، عوام پاگل نہیں ہے! بل کا اصل متن آپ کے اس جھوٹ کی کھلم کھلا چغلی کھا رہا ہے۔
اس قانون کی شق 27A (Section 27A) کو پڑھیں تو صاف پتہ چلتا ہے کہ ان کی نیت کیا ہے۔ اس میں واضح طور پر عوام کی ذاتی جائیدادوں، نجی زمینوں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ اگر کسی شہری نے ان کی درخواست کا جواب نہیں دیا، تو یہ اسے "خاموشی کا مطلب ہاں" (Deemed Approval) سمجھ کر آپ کی پراپرٹی میں گھس جائیں گے۔
اس سے بھی زیادہ خوفناک اور ظالمانہ حد شق 27B (Section 27B) میں پار کی گئی ہے۔ اگر کوئی شہری اپنی ذاتی زمین کی حفاظت کے لیے ان کے سامنے کھڑا ہوا یا کام میں تاخیر کی، تو اس غریب پر 5 کروڑ روپے تک کا بھاری جرمانہ ٹھونک دیا جائے گا! کیا یہ کوئی اصلاحات ہیں یا عوام کو ان کی اپنی ہی زمینوں پر ہراساں کرنے کا لائسنس؟
مجھے انمول پنکی کی کوئی پریشانی نہیں کیونکہ
وہ کوکین بیچتی ہے ، جس کی کم سے کم قیمت 10 ہزار ہے جو کہ غریب آدمی افورڈ ہی نہیں کرتا ،
اس لیے انمول پنکی غریب آدمی کا ایشو ہی نہیں ہے ،شبر زیدی 😂