آخر وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہے یا عوام کی جیب سے مسلسل پیسہ نکالنے کے لیے?
عوام پر ایک اور بجلی بم! فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے اضافہ، اور نومبر کے بلوں میں عوام کی جیب پر ایک اور بوجھ!
ستم ظریفی دیکھیے: نیپرا کے ارکان خود نشاندہی کر رہے ہیں کہ پاور ڈویژن چھ ماہ تک مطلوبہ حسابات جمع نہیں کرا سکا۔ دو ارکان نے 25.30 روپے کے صنعتی ٹیرف کو بے بنیاد اور من مانا قرار دیا، مگر اکثریتی فیصلے سے اسے منظور کر دیا گیا۔
شہباز شریف حکومت کی معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں؟ حکومتی نااہلی کا بل بھی عوام ادا کریں، اداروں کی ناکامی کا بل بھی عوام ادا کریں اور صنعتوں کے فیصلوں کی قیمت بھی عوام چکائیں!
**آخر وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہے یا عوام کی جیب سے مسلسل پیسہ نکالنے کے لیے?
https://t.co/4BKJJG8xrT
پاکستانی لوگوں جیسا مہمان نواز کوئی نہی ہے ان گورے ویلاگرز نے اتنی تعریفیں کی اب ہمارے بچوں کے دوست بھی کہتے کہ پاکستان جانا ہے
سوچیں یہ غریب رکشے والا کیا کماتا ہو گا مگر اس گورے کو بغیر کسی لالچ کے چائے پراٹھا کھلا لایا ہے یہ دل جگرا صرف پاکستانی دیکھاتے ہیں اس کا احساس مجھے دنیا دیکھنے کے بعد ہوا ہے بہت فخر ہوتا اس پر
إمام سفیان الثوري رحمه اللہ تعالٰی نے فرمایا:
"تین چیزیں صبر میں سے ہیں: اپنے درد کا ذکر نہ کرنا، اپنی مصیبت کا ذکر نہ کرنا، اور اپنی تعریف خود نہ کرنا۔"
(حلیة الأولیاء وطبقات الأصفیاء: ٦/٣٨٩)
Cook at home more. Cook to know what's in your food. Cook to slow down. Cook for the people you love. Cook to save money. Cook to eat real ingredients. Cook to break up with the food industry. Your kitchen is the most powerful pharmacy you have.
لاہور لاہور اے
لاہور کا نشہ آج تک نہیں اترا اور لاہور کی مہمانداری تو کمال کی ہے، ہم تو ایسی مہمانداری کبھی کر ہی نہیں سکتے۔
سویندر سنگھ
سابق چیف جسٹس آلہ آباد ہندوستان