انتہائی معزرت کے ساتھ، اپنے بچوں کو اپنے کلچر کی پہچان دینے کے لیے ہم خود بھی اچھے رول ماڈلز ثابت نہیں ہو رہے
ان صاحب کا اپنا یہ روپ اور حلیہ انکی اپنی سوچ سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اصولِ علت و معلول کے لحاظ سے جیسے رول ماڈلز بچوں کے سامنے ہونگے۔ بچے بھی اسی کو اپناتے چلے جائیں گے
اپنی روایات سے ہٹ جانے کی بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ ہم خود اپنی غفلت اور کوتاہی کو کسی بھی غیر متعلقہ اور کمزور دلیل سے ڈھاپنے کی کوشش کرتے ہیں
مگر پھر بھی اپنے بچوں سے اس کی توقع وابستہ کر لیتے ہیں کہ وہ خود اسے ٹھیک طریقے سے اپنا لیں۔
قناعت اور خواہش کے درمیان کشمکش انسانی فطرت کا ایک حصہ ہے
انسان کا المیہ یہ ہے کہ وہ نعمتوں کا ادراک انکے وجود یا انکے پاس ہونے سے نہیں، بلکہ انکے فقدان سے کرنے کا عادی ہے انسان جس نعمت کے ساتھ مسلسل رہتا ہے چاہے وہ صحت ہو، پرسکون ماحول ہو، یا کوئی مخلص رشتہ اسکا وجود انسان کے لیے ایک معمول بن جاتا ہے اور جب کوئی شے مسلسل دستیاب ہو تو ذہن اسے ایک تھام لیا گیا سچ (Taken for granted) سمجھ کر اسے اپنی روٹین بنا لیتا ہے جس سے اسکی اہمیت کا احساس مٹنے لگتا ہے۔ لیکن اسی نعمت کے چھن جانے یا دور ہو جانے سے انسان میں اسکی کمی کا جو احساس بیدار ہوتا ہے وہی اسے اس حقیقت سے روشناس کراتا ہے کہ اس نعمت کی موجودگی اسکی زندگی کے لیے کتنی ضروری تھی
علی امین گنڈاپور مولانا فضل الرحمن کے خلاف میدان میں آ گئے ۔۔ مولانا صاحب کو کھری کھری سنا دیں ۔۔ مولانا صاحب آپکے والد بھی انگریز کے دور میں حوالدار تھے اگر وہ دوران ڈیوٹی مارے جاتے تو آپ نے تو اسکے مقبرے بنا لینے تھے دوسروں کے بچوں کو آپ کہتے ہیں تنخواہ کیلئے جان دیتے ہیں 🔥۔۔
فرخ کھوکھر کو پتہ تھا کہ سی سی ڈی اسے ہٹ کرے گی کیونکہ اسے اپنی کرتوتوں کا اندازہ تھا، اس لئے فرخ کھوکھر نے جمعیت جوائن کرنے کے لئے فضل الرحمٰن کو کروڑوں روپے دیے۔ تاکہ فضل الرحمٰن اسے مذہبی چھتری فراہم کرے، آصف بشیر چوہدری https://t.co/Kxud6HXFDC
جب مرضی سے گھر سے باہر قدم رکھتی ہیں تو مار مرا کے نکلتی ہیں حب حقیقت سے آنکھیں چار ہوتی ہیں تو پتہ چلتا اس دنیا میں رہنا آسان نہیں بہت سے خوبصورت دھوکے ہوتے جن کے پیچھے انسان لوٹ جاتا ہے
پاسپورٹ پہ نعمان جیسے بندے کی تصویر دیکھ کر ضرور کہتے ہوں گے ورنہ روزانہ ہی ہزاروں لاکھوں اسی پاسپورٹ پہ سفر کر رہے ہیں شایئد کہیں کوئی واقعہ ہوتا بھی ہو مگر یہ مسلہ دنیا کے ہر پاسپورٹ کے ساتھ پیش آتا ہے باقی ویوز کے بھوکوں نے پاکستانی پاسپورٹ کے متعلق خود ساختہ کہانیاں گھڑ رکھیں ہیں
میں نے نہ مولانا کا نام لیا اور نہ ہی عمران خان کا، نہ ہی میں ان کے خلاف بات کر رہا ہوں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ یہ آپ کا اپنا ملک ہے۔ ہمارے بے شمار شہدا نے اپنی جانوں کا نذرانہ آپ ہی کے لیے پیش کیا، اور آپ کہتے ہیں کہ وہ پیسوں کے لیے شہادت دیتے ہیں۔
میں کہتا ہوں کہ اپنے بیٹوں کو بھی آگے لائیں۔ آپ کے بچوں کے آگے پیچھے پروٹوکول کے لیے دس دس گاڑیاں چلتی ہیں۔ بھاڑ میں جائے الیکشن، میں الیکشن نہیں کروں گا، پاکستان ہونا زیادہ ضروری ہے۔ اگر پاکستان سے اتنی ہی ناراضی ہے تو ہجرت کر جائیں، جا کر باہر رہیں، لیکن پاکستان کی مخالفت نہ کریں، جے یو آئی رہنما نور عالم خان
مورخ لکھے گا کہ انجنیر محمد علی مرزا نے مولانا کے شہدا بارے بیان کو اڑا کر رکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس بیان پر رجوع کریں کیونکہ فوج پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن شہدا پر تنقید کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
مولانا فضل الرحمان جس عمر میں ہے اس عمر میں انسان کی امیدیں کم ہو جاتی ہے، وہ بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہے اور اسکا اثر دماغ پر ہوتا ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان غلط چیزوں کو حقیقت سمجھ لیتا ہے، میں پرانا ڈائبیٹک ہو تو مجھے اسکا اندازہ ہے۔ جاوید چوہدری
#pakistán #مولانا_سے_معافی_مانگو #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ #juif @muneebfaruqpak@JavedChOfficial
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
@AbsarAlamHaider حدِ اعتدال سے انحراف، سوچ اور فکر میں عدم توازن کی علامت بن جاتا ہے- اب خدا معلوم اس نے کس حیثیت میں خود کو تفوق کا استعارہ سمجھنا شروع کر دیا ہے واللہ اعلم
@miandawoodadv میں نے ریڑھی سے قلفی خریدی تو اس نے پیسے لینے سے انکار کر دیا
اور انتہائی سعادت مندی سے بولا
سر ! آپ نے پہچانا نہیں میں آپ کا سابقہ شاگرد ہوں
آج میں جو کچھ بھی ہوں وہ آپ ہی کی وجہ سے ہوں
عطا الحق قاسمی
وینزویلا میں زلزلہ
بچے کو 32 گھنٹے بعد ملبے سے نکال لیا گیا۔
وینزویلا میں زلزلے سے کم از کم 1430 افراد ہلاک ہو گئے۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں بدھ کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے دوران منہدم ہونے والے مکان کے ملبے سے جمعہ کو ایک بچے کو بچا لیا گیا۔