یہ کھلے بالوں کا آج کل لڑکیوں نے ایک فیشن بنایا ہوا ہے اور پھر یہی لڑکیاں ہمیں جہاں بھی ہو تو یہی پھر اسلام کی باتیں بھی کر رہی ہیں اور خود ان کو اسلام کا پتہ نہیں کہ اسلام ہے کیا اور ہمیں کیا ہدایات دی گئی ہے
میرا عاصمہ شیرازی صاحبہ سے انکی ن لیگ کی ہمدردی اور فوج مخالف بیانیے پر %100 اختلاف ہے۔ یہ کہاں کی بہادری ہے کہ بندہ ہر وقت اپنی ہی فوج پر تنقید کرتا رہے؟
لیکن ان کو بھارتی ایجنٹ کہہ کر حامد میر صاحب سے نہ ملائیے. عاصمہ صاحبہ کی تنقید شوقیہ ہے جسے عوام کی اکثریت مسترد کرتی ہے۔😊