We are manufacturing and supplying of damascus & stainless steel knives,swords,axes , razors and kitchen knives set.Customer satisfaction is our first priority.
آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کےحوالے سےاسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پر عمل نہ کر کےECP نےپھرسےثابت کیاہےکہ یہ امپورٹڈحکومت اور اسکے سرپرستوں کی بی-ٹیم ہے۔عوام سےخوفزدہPDM ہر انتخابی میدان سےبھاگ رہی ہے۔ووٹ کاحق بنیادی جمہوری اصول ہےاورPTI پوری دلجمعی سےاس پر قائم ہے
This in turn protects them from elite capture of the State & govt. Unfortunately in Pakistan bec Rule of Law was never allowed to be established, elite capture of the country has allowed powerful institutions & mafias to remain above the law as if it was their right.
One of the main reasons we have been unable to realise our Quaid Mohammad Ali Jinnah's vision for Pakistan is absence of Justice through Rule of Law which ensures equality before the law for all citizens. This leads to haqeeqi azadi, true freedom, & protection of citizens rights.
ہموارکرتاہے جسکے نتیجے میں انہیں ریاستی و حکومتی اشرافیہ کے تسلط سے تحفظ ملتاہے۔بدقسمتی سےچونکہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کوقدم جمانےکی اجازت نہیں دی گئی، چنانچہ ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے طاقتور مافیاز اور اداروں کو قانون سےیوں بالاتر بنایا کہ گویا یہ انکا استحقاق تھا
قانون کی حکمرانی کے ذریعے عدل و انصاف، جو تمام شہریوں کو قانون کی نگاہ میں برابر بناتا ہے، ان کلیدی اسباب میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے۔یہ حقیقی آزادی،سچی خودمختاری اور شہریوں کےحقوق کےتحفظ کی راہ
چیئرمین عمران خان سے آج زمان پارک میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اٹک، جہلم، چکوال، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور گوجرانولہ, وزیر آباد کے ٹکٹ ہولڈرز موجود تھے۔
تحریک انصاف کے مرکزی و ریجنل قائدین بھی ملاقات میں موجود تھے
مہنگائی کی شرح25% ،دیوالیہ معیشت،کرپشن کیس بند، آزادی اظہاررائے پر پابندیاں،عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ارشد شریف قتل،اعظم سواتی کیس اور بہت سی سنگین خبریں8ماہ میں امپورٹڈ حکمرانوں نے سوائے زخموں کے قوم کو دیا ہی کیا ہے؟کوئی ایک فلاحی کام؟ کوئی ایک جمہوری اقدام؟
#چوروںکے_8مہینے
وزیر تعلیم ھائیرایجوکیش راجہ یاسر ہمایوں کی سنیر نائب صدر پنجاب محمد احمد چٹھہ کی عیادت کےلئے انکی لاہور رہائش گاہ پر آمد. ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
رجیم چینج آپریشن کے بعد پوری قوم کو معلوم ہو گیا کہ شہباز شریف صرف اشتہارات میں اچھا ایڈمنسٹریٹر ہے، اور اسحاق ڈار منی لانڈرنگ تو کرسکتا ہے مگر ملکی خزانہ چلانا انکے بس کا نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور